You can add this reel in your page or profile. Wanna make comments section
اس ریل کو اپنے پیج یا پروفائل وغیرہ کے لیے بنا سکتےہیں، طریقہ کمنٹس میں دیا گیا ہے۔
Pakistan Mentor Community
☆Pakistan Mentor Community
(PMC) "☆
21/08/2025
ٹِک ٹِک ٹِک...
جی! الیکشن کمیشن کا پیپر دروازے پر دستک دے رہا ہے، اور اس کے پیچھے ایک نہیں، بلکہ کئی امتحانات لائن میں ہیں! آپ جانتے ہیں، ان میں سے صرف ایک امتحان میں کامیابی حاصل کرکے آپ اپنا مستقبل بدل سکتے ہیں، لیکن وقت بہت کم ہے!" مگر یاد رکھیے:
وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ
اور انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اُس نے کوشش کی۔ (سورہ النجم، آیت 39)
یہ اللہ کا وعدہ ہے کہ آپ کی محنت کبھی رائیگاں نہیں جائے گی۔ اس موجودہ دور میں جب مقابلہ عروج پر ہے، تو ہمیں بھی ڈٹ کر محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ تاکہ ہم کم وقت میں اچھا اوربہترین پڑھ کر اپنی تیاری کو مکمل کریں۔
یہ ایک ایسا سفر ہے جو ہم سب نے ایک ساتھ طے کرنا ہے۔ یہ کوئی وعدہ نہیں یہ ایک پختہ یقین ہے کہ یہاں آپ کو وہ سب کچھ ملے گا جو آپ کی کامیابی کے لیے ضروری ہے۔ امتحانات کے مطابق تیاری کریں تو روزانہ کے صرف دو گھنٹے آپ کا مستقبل بدل سکتے ہیں۔آپ کے پاس اب بھی وقت ہے! آئیے، اور ہمارے ساتھ مل کر اپنی کہانی بدلیں۔
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
ابھی رابطہ کریں یہ ایک ایسا موقع ہے جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔ ان شاءاللہ، آپ کا آج کا اٹھایا ہوا قدم آپ کا کل سنوار دے گا۔
https://wa.me/+923177465951
06/12/2023
Assalam o alaikum Everyone due to few problems we need to postpone demo session.
Thank you for your patience.
27/04/2023
How to be a writer.
Contact write now for free Demo Session.
Don't lose opportunity.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!
ہم پر امید ہیں کہ آپ سب بخیر و عافیت اور صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اور اللہ پاک کی رحمتوں کے نزول کے اس مہینے میں اللہ کی محبتیں اور نعمتیں سمیٹ رہے ہوں گے۔
دورِ حاضر میں نوجوانوں کی تمام ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوٸے پاکستان مینٹور کمیونٹی مختلف کورسز اور سرگرمیاں کرواتی رہتی ہے۔ اسی سلسلے میں ہم آپ کیلیے لائے ہیں ایک نیا کورس۔
پاکستان مینٹور کمیونٹی کی جانب سے کروائے جانے والے اس کورس میں آپ کو سکھایا جائے گا وہ سب کچھ جو آپ کو ایک اچھا لکھاری بنا سکتا ہے۔ دور حاضر میں جب کتب بینی اور تحریر نویسی کو پس پشت ڈالا جا رہا ہے جس کی روک تھام اور قلم دوستی بڑھانے کیلیے یہ ایک تحریک بھی ہے۔
کورس کے دوران نامور مصنف آپ سے بات کریں گے کہ کس طرح آپ بہترین انداز میں اپنی سوچوں کو الفاظ کا جامہ پہنا سکتے ہیں۔ کورس کے آخر میں ایک مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا اور پوزیشن حاصل کرنے والے لکھاریوں کو انعام سے نوازا جائے گا۔
رجسٹریشن کیلیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
https://wa.me/+923177465951
فری ڈیمو کلاس 30 اپریل دوپہر 2:30 پر۔
27/04/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!
ہم پر امید ہیں کہ آپ سب بخیر و عافیت اور صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اور اللہ پاک کی رحمتوں کے نزول کے اس مہینے میں اللہ کی محبتیں اور نعمتیں سمیٹ رہے ہوں گے۔
دورِ حاضر میں نوجوانوں کی تمام ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوٸے پاکستان مینٹور کمیونٹی مختلف کورسز اور سرگرمیاں کرواتی رہتی ہے۔ اسی سلسلے میں ہم آپ کیلیے لائے ہیں ایک نیا کورس۔
پاکستان مینٹور کمیونٹی کی جانب سے کروائے جانے والے اس کورس میں آپ کو سکھایا جائے گا وہ سب کچھ جو آپ کو ایک اچھا لکھاری بنا سکتا ہے۔ دور حاضر میں جب کتب بینی اور تحریر نویسی کو پس پشت ڈالا جا رہا ہے جس کی روک تھام اور قلم دوستی بڑھانے کیلیے یہ ایک تحریک بھی ہے۔ اس دو ماہ کے کورس میں آپ کو مندرجہ ذیل چیزیں سکھائی جائیں گی:
1) آداب تحریر
2) مضمون نویسی
3) کالم نویسی
4) فیچر نگاری
5) انٹرویو کا فن
6) مکالمہ نویسی
7) تبصرہ نگاری
8) اخبار کیا ہے؟
9) خبر نگاری
10) ترجمہ نگاری
11) رسالہ کیسے نکالا جا سکتا ہے؟
12) امتحان کیسے دیا جاتا ہے؟
13) کہانی کیسے لکھیں؟
14) رپورٹ نگاری
15) اداریہ نویسی
16)حاشیہ و مقالہ نویسی
اور بھی بہت کچھ۔
اس شاندار کورس کا دورانیہ دو ماہ ہوگا جس کی فیس صرف اور صرف 1000 روپے ہوگی۔
کورس کے دوران نامور مصنف آپ سے بات کریں گے کہ کس طرح آپ بہترین انداز میں اپنی سوچوں کو الفاظ کا جامہ پہنا سکتے ہیں۔ کورس کے آخر میں ایک مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا اور پوزیشن حاصل کرنے والے لکھاریوں کو انعام سے نوازا جائے گا۔
رجسٹریشن کیلیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
https://wa.me/+923177465951
فری ڈیمو کلاس 30 اپریل دوپہر 2:30 پر۔
27/04/2023
We extended the date on demand of students .
Hurry up, regest yourself.
22/04/2023
Eid Mubarak to you all ✨️💫
السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو *عیدالفطر بہت بہت مبارک* ہو ۔
اللہ کریم ہماری عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے _
ہمارے ساتھ عافیت و آسانی کا معاملہ فرمائے اور وطن عزیز اور اس کے ہر شہری کو اپنےحفظ و امان میں رکھے -
(تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّا وَ مِنْكُم صالح الأعمال)
رب ذوالجلال آپ کو اور آپکے پیاروں کو ڈھیروں خوشیاں عطاء کریں- رب کعبہ آپ سب پر اپنا خاص فضل فرمائیں-
سلامت رھیں - آمین 🥰
دعا گو
ٹیم پاکستان مینٹور کمیونٹی
14/04/2023
Admission Notice for Batch-4
NAVTTC Invites Applications for 3 & 6 Month Free Courses under PM Youth Skill Development Program Across Pakistan.
Online Registration Link https://candidate.navttc.gov.pk/sign-up
Access the List of Courses & Institutes at [www.navttc.gov.pk]
Note: Last Date to Apply Online is April 16, 2023
Don’t Forget to Share the Advertisement with Deserving Candidates
14/04/2023
Unlock your potential with free professional training courses in the hospitality industry! Pakistan Institute of Tourism & Hotel Management is offering 3-6 months training courses in Professional Chef and Front Office/Restaurant Management under Prime Minister Youth Skill Development Programs in collaboration with NAVTTC.
Don't miss this opportunity to enhance your skills and boost your career. Apply now before 16th April, 2023!
Interested students can submit their forms online by visiting https://candidate.navttc.gov.pk/
After submitting the form online they need to visit PITHM to Submit their required documents.
Eligibility : Age : 18-40 Years
Documents required:1- CNIC 2- Domicile 3- Matric/ Inter Certificate copy 4- 04 Photographs
For Admission Inquiry : Ph : 012 99332419 Cell : +92305 2686925
www.pithm.edu.pk
Click here to claim your Sponsored Listing.