
نئی بات! کون کون اس بات کا قائل ہے؟
khateeb e Aal e Imran (a.s)
Operating as usual
نئی بات! کون کون اس بات کا قائل ہے؟
حصولِ علم عبادت ہے۔
#ترویج۔علم #ترویج #العلم #عبادة
10 رجب المرجب
ظہورِ پر نور امام محمد تقی جواد_علیہ الصلوۃ والسّلام
تمام مؤمنین کو بہت بہت مبارک ہو۔
لَعَنَ اللهُ قَاتِلِيكِ يآ فآطِمَة
ہائے دخترِ رسول (ص)
😭😭😭😭😭
#ایام #فاطمیه #سیدہ #فاطمة #صدیقۃالکبری
#جشن #ظہور #مبارکباد
InshaAllah
جشن ظہور پر نور
محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و
امام جعفر صادق علیہ الصلوۃ والسلام
تمام مؤمنین کو بہت بہت مبارک ہو۔
حجتِ دوراں قائم المنتظر
سرکارِ امامِ زمن_ ع
کی یتیمی کی رات
😭😭😭😭😭
شہادت رسول خدا_ص و امام حسن مجتبیٰ _ع
😥😥😥😥😥
آن یکی شمع شبستان حرم
حافظ جمعیت خیرالامم
تا نشیند آتش پیکار و کین
پشت پا زد بر سر تاج و نگین
امام حسنؑ اہلِ بیتِ نبوت کے چراغ ہیں۔ آپ اپنے نانا کے دین کے محافظ ہیں۔ اہلِ شام کی لگائی آگ بجھانے کے لیے آپ نے تخت و تاج کو پاؤں سے ٹھوکر مار دی۔
7 صفر المظفر ظہورِ پر نور
امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوۃ والسّلام
تمام مؤمنین کو بہت بہت مبارک ہو۔
طالب دعا: سید چمن عباس نقوی
جنہوں نے نبی خدا حضرت محمد-ص کی آل کے خیمے جلائے اور واقعہ کربلا کے بعد خانہ کعبہ کو آگ لگائی
ان کے ماننے والے حضرت عیسیٰ_ع کے ماننے والوں کی عبادت گاہوں کا کیا احترام کریں گے؟
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Munawar Abbas Bukhari, Asad Abbas Naqvi
پاکستان ذندہ باد
امام حسین علیہ السّلام کے پہلے عزادار کی شہادت😭
امام حسن عسکری
علیہ الصلوۃ والسلام
"نیک بندوں کو دوست رکھنا ثواب عظیم ہے"
طالب دعا: سید چمن عباس نقوی
عزاداری مظلوم کربلا عبادت است
09:00 - 17:00 |