The Rise Ansar Tuition Center Hadali

The Rise Ansar Tuition Center Hadali یہ پیج دی رائز انصار اکیڈمی ہڈالی کی جانب سے بنایا گیا اس پیج اکیڈمی کے حوالے سے راہنمائی دی جائے گی

دی رائز انصار اکیڈمی ہڈالی میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب.خصوصی شرکت حضرت عل...
29/09/2024

دی رائز انصار اکیڈمی ہڈالی میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب.
خصوصی شرکت حضرت علامہ مولانا حافظ قاری پیر سید زبیر حسین شاہ صاحب۔

الحمدللہ شاندار رزلٹ
12/09/2024

الحمدللہ شاندار رزلٹ

اطلاع : دی رائز انصار ٹیوشن سنٹر ہڈالی میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے داخلوں کا آغاز ہوچکاہے گزشتہ 12 سالوں سے...
27/08/2024

اطلاع :
دی رائز انصار ٹیوشن سنٹر ہڈالی میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے داخلوں کا آغاز ہوچکاہے گزشتہ 12 سالوں سے دی رائز انصار ٹیوشن سنٹر ہڈالی شہر میں اپنی تعلیمی خدمات سر انجام دے رہا ہے پرائیویٹ ادارے جات میں داخلہ لینے سے پہلے ایک دفعہ ہمارے ہاں وزٹ ضرور کریں۔
دی رائز انصار ٹیوشن سنٹر ہڈالی(خوشاب)
نزد مسجد گلزار مدینہ ہڈالی (خوشاب)
(نوٹ؛ وہ طلباء جو میٹرک 2024 کے بعد سپلیمنٹری یا امپرو کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے بھی داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے)

27/08/2024

دی رائز انصار ٹیوشن سنٹر ہڈالی(خوشاب) میں 14 اگست کے متعلق پروگرام۔

دی رائز انصار اکیڈمی ہڈالی میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب۔
06/10/2023

دی رائز انصار اکیڈمی ہڈالی میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب۔

دی رائز انصار اکیڈمی کے میٹرک کے پارٹ 2 (10th) کے سٹوڈنٹس کا اکیڈمی میں آخری دن سر محمد مدثر حیات انصاری کے ساتھ خوبصورت...
16/04/2023

دی رائز انصار اکیڈمی کے میٹرک کے پارٹ 2 (10th) کے سٹوڈنٹس کا اکیڈمی میں آخری دن
سر محمد مدثر حیات انصاری کے ساتھ خوبصورت لمحات

  Happy Moments with Khaliqdaad Bhai, Chaudhry Nasir Nadim Gujjar, Hafiz Tanvir Bhai, Sr Mehboob Alam, Mudassar Bhai & M...
23/03/2023

Happy Moments with Khaliqdaad Bhai, Chaudhry Nasir Nadim Gujjar, Hafiz Tanvir Bhai, Sr Mehboob Alam, Mudassar Bhai & Many Youth Members of Hadali.

دی رائز انصار اکیڈمی کے ٹیسٹ سیریز کا رزلٹ
03/03/2023

دی رائز انصار اکیڈمی کے ٹیسٹ سیریز کا رزلٹ

دی رائز انصار اکیڈمی میں سالانہ ٹیسٹ سیریز سر مدثر حیات صاحب کی نگرانی میں
17/02/2023

دی رائز انصار اکیڈمی میں سالانہ ٹیسٹ سیریز سر مدثر حیات صاحب کی نگرانی میں

23/11/2022

*پنجاب بھر میں موسم سرما کی سکول چھٹیاں،نوٹیفکیشن جاری*
*حکومت نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2 مختلف فیز میں تقسیم کردیا*

*پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی 12 بارہ اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا گیا*

*23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، ساہیوال، گجرات، گوجرانوالہ، پاکپتن، شیخوپورہ، ‏اوکاڑہ، وہاڑی، خانیوال، لاہور، خوشاب، حافظ آباد، ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولپور، بہاولنگر، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، لودھراں، ننکانہ صاحب اور جھنگ شامل*

*3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں راجن پور، لیہ، ‏جہلم، میانوالی، اٹک، مظفر گڑھ، چکوال، بھکر، راولپنڈی، رحیم یارخان، ڈی جی خان، چنیوٹ شامل ہیں*

اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو کامیاب کریں آمین
17/09/2022

اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو کامیاب کریں آمین

اطلاع ؛ دی رائز انصار ٹیوشن سنٹر ہڈالی میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے داخلوں کا آغاز ہوچکاہے گزشتہ 10 سالوں سے...
04/09/2022

اطلاع ؛
دی رائز انصار ٹیوشن سنٹر ہڈالی میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے داخلوں کا آغاز ہوچکاہے گزشتہ 10 سالوں سے دی رائز انصار ٹیوشن سنٹر ہڈالی شہر میں اپنی تعلیمی خدمات سر انجام دے رہا ہے پرائیویٹ ادارے جات میں داخلہ لینے سے پہلے ایک دفعہ ہمارے ہاں وزٹ ضرور کریں
دی رائز انصار ٹیوشن سنٹر ہڈالی
نزد مسجد گلزار مدینہ ہڈالی
(نوٹ؛ وہ طلباء جو میٹرک 2022 کے بعد سپلیمنٹری یا امپرو کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے بھی داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے)

Address

Street Masjid Gulzar Madina Hadali
Hadali
41210

Opening Hours

Monday 07:45 - 12:30
Tuesday 07:45 - 12:30
Wednesday 07:45 - 12:30
Thursday 07:45 - 12:30
Friday 07:45 - 11:30
Saturday 07:45 - 12:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Rise Ansar Tuition Center Hadali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category