05/06/2025
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں ایسی محبت کرنے والی روحیں شریکِ حیات کے روپ میں ملتی ہیں،
جو صرف محبت ہی نہیں کرتیں، بلکہ زندگی کے ہر موڑ پر قدم سے قدم ملا کر ساتھ دیتی ہیں
خوشی ہو یا غم، سہارا بن کر ہمیشہ صفِ اول میں کھڑی رہتی ہیں۔