07/10/2024
1️⃣ *Batch #109 1st Grand Scholarship Session at 6:00 PM*
Time: Oct 7, 2024 06:00 PM
*Join Class on below link*
https://us06web.zoom.us/j/84293971121?pwd=76aCNKzSHNhqAXkRyC6rL4dmjZiWam.1
Meeting ID: 842 9397 1121
Passcode: LWE
2️⃣ *Batch #109 2nd Grand Scholarship Session at 8:00 PM*
Time: Oct 7, 2024 08:00 PM
*Join Class on below link*
https://us06web.zoom.us/j/81176220263?pwd=zfojvaMQqwzU2vha96RTvDmzoybFnt.1
Meeting ID: 811 7622 0263
Passcode: LWE
Whatsapp 0336-7431285
26/09/2024
🚨السلام علیکم!
⭕ *آج 6 بجے کے بعد ایک مہینے کے کورسز میں اسکالرشپ رجسٹریشنز بند کر دی جائیں گی۔ اور ہمارے ساتھ وہی لوگ آگے چلیں گے جنہوں نے فیس جمع کرواکے ایڈمیشن لیا ہوگا اور وہ ہمارے الگ Paid WhatsApp Group میں ایڈ ہوں گے اور اپنی لرننگ جاری رکھیں گے۔*
🔷ایک کورس کی فیس 750 روپے ہے اور
🔷 *دو کورسز کی فیس صرف 1000 روپے*
🔷 *تین کورسز کی فیس 1500 روپے ہوگی*
====================
👈🏻 *کل سے Discount آفر نہیں کی جائے گی۔ پھر ایک کورس کی فیس 1500 ہو جائے گی۔*
24/09/2024
*Today is the last free lecture of this course, after this you have to pay the fees if you want to attend Live Course with all Training Features*
*To pay the fees must contact whatsapp support team and avail Scholarship Discount offer on Scholarship Basis*
24/09/2024
🚨 *Admissions are open in 1.5 Month courses*
🔷 *Few SEATS left*
⭕ جو لوگ ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں وہ مجھ سے رابطہ کریں۔ شکریہ
23/09/2024
Scholarship ki timing aj ki
1️⃣ *LWE Batch #108 Grand Mega Session at 6:00pm*
Time: Sep 23, 2024 06:00 PM
*Join Class on below link*
https://us06web.zoom.us/j/83279502864?pwd=bcU5AZtFVWJmcZVDgI8g29YNViQD2S.1
Meeting ID: 832 7950 2864
Passcode: LWE
2️⃣ *LWE Batch #108 Grand Mega Session at 8:00pm*
Time: Sep 23, 2024 08:00 PM
*Join Class on below link*
https://us06web.zoom.us/j/88174312155?pwd=NNofbdLXRL6kwjuLFRSvz0lrLbUabq.1
Meeting ID: 881 7431 2155
Passcode: LWE
Join our Cloud HD Video Meeting
Zoom is the leader in modern enterprise video communications, with an easy, reliable cloud platform for video and audio conferencing, chat, and webinars across mobile, desktop, and room systems. Zoom Rooms is the original software-based conference room solution used around the world in board, confer...
23/09/2024
*کیا آپ نے آج کے سکالرشپ سیشن کے لیے اپنی رجسٹریشن کروا لی ہے ؟*
*کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ نے آج کا سکالرشپ سیشن اٹینڈ نہ کیا تو آپ کتنی سہولیات حاصل نہیں کر پائیں گے؟*
*Benefits of attending this Session*
*اس سکالرشپ سیشن کو اٹینڈ کرنے کے فائدے۔*
📌*اس سیشن میں آپ کو آپ کے کورس کے واٹس ایپ گروپ میں شامل کیا جائے گا۔*
📌*آپ کی لیکچر نمبر 2 کی ریکارڈنگ آپ کو گروپ میں ایڈ کرکے دی جائے گی ۔*
📌*آپ کے کورس سے ریلیٹڈ سافٹویئر اور ٹولز آپ کو گروپ میں دئیے جائیں گے ۔*
📌*آپ اپنے مینٹور کے ساتھ گروپ میں سوال جواب کر سکیں گے ۔*
📌*آپ کو کورس کے لاسٹ پر سرٹیفکیٹ جاری کیے جائیں گے ۔*
تو اس سیشن کو کوئی بھی سٹوڈنٹ مس مت کرے شکریہ ۔
_Regards:_
*learning petal*
23/09/2024
*"Dear Student Allama Iqbal Says That"*
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
*"Phr woh farmaty Hain ke"*
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
*"Ab Allah kia farmaty Hain ke"*
"اللہ کسی قوم کی حالت کو اس وقت تک نہیں بدلتا
جب تک اس کو نہ ہو خیال خود اپنی حالت کو بدلنے کا۔"
یہ آیت ہمیں یہ بتاتی ہے کہ اللہ تب ہی کسی قوم یا فرد کی حالت میں تبدیلی لاتا ہے جب وہ خود اپنے دلوں اور اعمال کو تبدیل کرنے کی کوشش کریں۔ یعنی، اگر ہم اپنی زندگی میں بہتری چاہتے ہیں تو ہمیں خود بھی محنت کرنی ہوگی اور مثبت تبدیلیاں لانی ہوں گی۔
*Note:*
یہ اشعار اور قرآنی آیات سٹوڈنٹس آپکو خوداعتمادی، محنت، اور مثبت تبدیلی کی ترغیب دیتی ہیں۔ علامہ اقبال کی اشعار خودی اور عظیم مقاصد کی طرف اشارہ کرتی ہیں، جبکہ قرآنی آیات بتاتی ہیں کہ اللہ کی مدد کے لئے خود بھی کوشش کرنی ہوگی۔ اب سٹوڈنٹ اب آپ دیکھیں کہ خدا نے خود قرآن میں فرمادیا ہے۔
تو مائی ڈیر سٹوڈنٹ آپ ہمیشہ موٹیوٹ رہیں اور اس ڈیجیٹلیز دورمیں ڈیجیٹل سکلز میں مہارت حاصل کرکے اپنے فیچر کو محفوظ کریں۔ تاکہ آپ کو خود اپنے اوپر، آپ کے والدین کو، آپ کی فیملیز کو اور آپ کے آس پاس کے لوگوں کو آپ پر فخر ہو۔ اور آپ ساتھ ان کو بھی ڈیجیٹلیز کریں۔ اور ان سے دعائیں لیں۔
آپ اپنے اس ایک تیر سے دو شکار کررہے ہوں گے ۔ (پہلا کہ آپ اپنے لوگوں کو ڈیجیٹلیز کر کے ان کے کام آنا اوران سے دعائیں لینا۔
دوسرا یہ کہ آپ اپنے وطن کے کام آرہیں ہوں گے).
Regards
*learning petal*
23/09/2024
**اگر آپ کو آگے بڑھنا ہے تو خود محنت کرنی پڑے گی!**
🌟 **کامیابی کا راز:**
یاد رکھیں، کامیابی ان لوگوں کو ملتی ہے جو کبھی ہار نہیں مانتے۔ 💪
مشکل راستے ہمیشہ بہترین مقامات کی طرف لے جاتے ہیں۔ 🚀
ہر بڑی کامیابی کے پیچھے نہ صرف خواب ہوتے ہیں بلکہ ان خوابوں کو حقیقت بنانے کی محنت بھی شامل ہوتی ہے۔
آپ جتنی محنت کریں گے، اتنی ہی کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔
**کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ:**
- ہمت نہ ہاریں 💥
- محنت کو اپنا ہتھیار بنائیں 🔥
- ہر دن کچھ نیا سیکھیں 📚
- اپنے خوابوں کے پیچھے بھاگیں، وہ خواب جو آپ کو صبح جلدی اٹھنے پر مجبور کرتے ہیں ⏰
اگر آپ آج محنت کریں گے، تو کل آپ کا نام کامیاب لوگوں کی فہرست میں شامل ہوگا۔ 🌠
اس لیے اپنی پوری توانائی کے ساتھ آگے بڑھیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل دیں! 🌟
**آپ کر سکتے ہیں!** 🙌
23/09/2024
*تھوڑا نہیں بلکہ پورا سوچیں*
📌 آپ کے حالات، ملکی حالات پر اتنے منحصر نہیں، جتنے خود آپ پر منحصر ہیں۔ انفرادی و اجتماعی فلاح ہنر، محنت اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اقتصادی سرگرمی میں ہے۔
اندھیروں کو کوسنےسے نہیں اپنے حصے کا دیا جلانے سے روشنی ہوتی ہے۔
📌 اگر یو ٹیوب آپ کو نیو فیڈ میں وقت کا ضیاع کی تقریریں، اینکروں کی سیاسی گفتگو اور کچن پولیٹکس پہ بنے گھٹیہ ڈرامے دکھا رہا ہے تو یقین جانیں آپ ساری زندگی بجلی کا بل ادا کرنے کے چکر میں ہلکانs ہوتے رہیں گے
📌 *اچھا ہنر، بھرپور محنت اور دیانت داری ہی کامیابی کافارمولا ہے۔*
📌 *ہمارا 7-Days مفت Training کا بیج 108 شروع ہو چکا ہے۔ آٸیے بہتر مستقبل اور خوشحالی کی منزل کی طرف مل کر قدم بڑھاٸیں۔*
Whatsapp 0336-7431285
22/09/2024
Mega scholarship start at 23 September
20/09/2024
Free class today must join
*LWE Batch #108 Lect #1 Microsoft Office by Sir Naveed Khan*
Time: Sep 20, 2024 10:30 PM
*Join Class on below link*
https://us06web.zoom.us/j/86795629349?pwd=68bwhOREyfvtG9b8dWO4JrddpCRHGW.1
Meeting ID: 867 9562 9349
Passcode: LWE
20/09/2024
Free class must join
*LWE Batch #108 Lect #1 You tube Earning by Sir Osama*
Time: Sep 20, 2024 09:45 PM
*Join Class on below link*
https://us06web.zoom.us/j/88262236306?pwd=XXBJGicH6ZZKEy7lnSJefCZDSgHkbl.1
Meeting ID: 882 6223 6306
Passcode: LWE