24/03/2026
https://www.youtube.com/
Aiza Rehmat Learning Hub
Assalamualaikum 💖 Welcome to Aiza Rehmat Family Channel Yeh ek family-friendly YouTube channel hai jahan aap ko milta hai: 📚 Educational & study videos 🕌 Islamic content & reminders 🎥 Status & entertainment videos 🌟 Motivational videos 👧🧒 Bachon ke liye interesting aur learning ...
18/03/2026
جو لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ ایران جنگ سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہےتو ان کو میں بتا دوں کے ایران پاکستان کے آگے ایک شیلڈ ہے اور اگر ایران ٹوٹا تو پھر اس کے ساتھ ہی آپ دیکھیں گۓ گہ یہ یہود نصار پھر یہ ماحول بنانا شروع کر دیں گۓ کہ پاکستان کے پاس نیوکلیر وار ہیڈ نہیں ہونے چائیے ۔ اور پھر امریکہ یہ ایران والی تبائی پاکستان میں مچاۓ گا ۔ تو اپنی آنکیں کھولو اس سے پہلے کے بہت دیر ہو جاۓ ایران کا ساتھ دو اور ایران کو ٹوٹنے مت دینا ۔ ایران کا مضبوط رہنا پاکستان کی بقا کے لیے بہت ضروری ہے ۔ اور اس شیہ سنی والی سوچ سے باہر نکل کر اس کو ایک بڑی تصویر میں دیکھیں تو آپ کو تباہی اپنے دروازے پر نظر آۓ گئی ۔ اللہ ایران اور پاکستان کی حفاظت فرماۓ آمین