Zakki Online Quran Academy

Zakki Online Quran Academy ذکی آن لائن قرآن اکیڈمی
بچوں اور بچیوں کے لیے نورانی قاعدہ،ناظرہ قرآن،تجویداور اسلامی تعلیمات

📖ذکی آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید 📖اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں قرآن پاک کی تعلیم گھر میں دلوائیں اپنے بچوں کو قرآن...
11/04/2026

📖ذکی آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید 📖
اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں قرآن پاک کی تعلیم گھر میں دلوائیں
اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دلوائیں تاکہ وہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن سکیں
جس میں ہم آپ کے بچوں کو تعلیم دیں گے
نورانی قاعدہ
ناظرہ قرآن
تجوید
حفظ القرآن
تفسیر القرآن
منتخب احادیث
دینی تعلیم
اور اخلاقی تربیت
ہم تمام عمر کے لوگوں (مرد ،خواتین ،بچوں) کو پوری دنیا میں قرآن پاک کی تعلیمی خدمات پیش کرتے ہیں
کلاس کا وقت آپ کی سہولت کے مطابق طے کیا جائے گا
اگر آپ اپنے لئے یا اپنے بچوں کے لیے کلاس بک کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجیے بچوں اور مردوں کے لیے
میل اور بڑی بچیوں اور خواتین کے لیے فیمیل ٹیچر کی سہولت موجود ہے
ذکی آن لائن قرآن اکیڈمی سے رابطہ کرنے کے لیے وٹس ایپ بٹن یا 03151471942 پر وٹس ایپ میسج کریں

Address

Mangowal Gujrat
Gujrat
50620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakki Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share