Quran-o-Ahlebait online institute

Quran-o-Ahlebait online institute

Share

Quran-o-Ahlebait is a online Quran academy and also focus on Aqaid , Ahkaam , Seerat e Masoomin As an

13/08/2025
14/01/2025

🌹السلام علیکم صبح بخیر 🌹
عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، فاتح خیبر ، شہنشاہِ ولایت، شیرِ یزداں، نورِ خدا، نفسِ رسولِ خدا، شاہ نجف، باب العلم، نائبِ رسولﷺ، شوہرِ بتول۴، بابائے حسنین۴، حیدرِ کرّار، امام المُتقین، امام الاولین، مشکل کشا امیرِ کائنات امیرالمومنین مولا علی۴
تمام عالم اسلام کو 13 رجب بہت بہت مبارک ہو❤️❤️
🤲التماس دعا 🤲

09/10/2024

#اگر فلسطین کے مسلمانوں کا درد محسوس نہیں ہو رہا تو ہم مسلمان نہیں۔ #

31/08/2024

موسیؑ کی طرح بنو مکھی کی طرح نہ بنو #

15/08/2024
13/08/2024

کیا ہم مسلمان ہیں ؟

12/08/2024
31/03/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم

امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا:
"جو ہم اہلِ بیت (علیہم السلام) کی محبت کا دعوی کرتا ہے، اسے جامہ فقر پہننے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔"

یقینا محبانِ علی (ع) اپنی زندگی کی مشکلات و آزمائش کے مقابل اسی قول کو رکھا کرتے ہیں۔ ہاں صحیح تو ہے! اگر ہمارے قلوب اپنے امام (ع) کی محبت سے خالی ہوتے تو زندگی کے نشیب و فراز کا سامنا کرنا ناممکن ہوتا۔

اے میرے ہادی و مولا! آپ (ع) کی محبت نے زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھا دیا۔ آپ (ع) نے ہمیں بتایا کہ ایثار و قربانی کے کیا معنی ہیں۔

مولا! ہم نے دوسروں کو دینا آپ (ع) سے ہی سیکھا ہے۔ ہم محنت کریں تو آپ (ع) کے جوتے گانٹھتے ہوئے مبارک ہاتھوں کا تصور کرتے ہیں۔ ہم کتنے خوش نصیب ہیں کہ ہماری زندگی پر آپ (ع) کا سایہ ہے۔ ہمارا دل آپ (ع) کے روضے پر حاضری دینے کے لئے بیقرار رہتا ہے۔ آپ (ع) سے ملاقات کا اشتیاق کم نہیں ہوتا۔ آپ (ع) پر کروڑوں درود.... ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Kot Allah Bakhash
Gujrat
50700