فعل کی اقسام (Part 2) | عربی گرامر سیکھیں آسان انداز میں۔
Qari Waqar Ahmad official
I am online Islamic teacher
اس ویڈیو میں ہم نے عربی گرامر کے بنیادی اور اہم موضوع "فعل کی اقسام" کا پہلا حصہ آسان اور سادہ انداز میں بیان کیا ہے۔
ویڈیو خاص طور پر اُن طلباء کے لیے مفید ہے جو ابتدائی سطح پر عربی سیکھ رہے ہیں یا عربی گرامر کو بہتر طریقے سے سمجھنا چاہتے ہیں۔
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، شیئر کریں اور اپنا فیڈبیک ضرور دیں۔
📚 سیکھنے کا سفر جاری رکھیں...!
#فعل
اس ویڈیو میں ہم اسم کی مزید اقسام کا مطالعہ کریں گے جن میں شامل ہیں: منصرف و غیر منصرف اسماء، مقصور اور منقوص اسم، صحیح اسم، جامد و مشتق اسم، مصدر اور معرفہ و نکرہ کی پہچان۔
یہ سبق عربی زبان کے طلباء اور شوقین حضرات کے لیے نہایت مفید ہے، خاص طور پر اُن کے لیے جو عربی گرامر (نحو و صرف) کو بہتر انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں
#نحو #صرف #منصرف
📚 عربی گرامر کلاس 4 - اسم کی اقسام (Part 1)
اس ویڈیو میں ہم "اسم" کی مختلف اقسام کو تفصیل سے سمجھیں گے، جو عربی زبان کا بنیادی اور اہم حصہ ہے۔
🔍 آج کی کلاس میں آپ سیکھیں گے:
✅ اسم کی تذکیر و تانیث (مذکر و مؤنث)
✅ تعداد (واحد، تثنیہ، جمع)
✅ اعراب و بناء (معرب اور مبنی اسماء کی پہچان)
✅ آسان مثالیں
📌 یہ کلاس اُن طلبہ کے لیے نہایت مفید ہے جو عربی گرامر کو بنیادی سطح سے سیکھنا چاہتے ہیں، چاہے وہ قرآن فہمی کے لیے ہو یا عربی زبان میں مہارت کے لیے۔
🎥 ویڈیو دیکھیں، سمجھیں اور دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔
08/06/2025
الحمدللہ! 🥰
یہ صرف طلباء نہیں، میری امیدیں ہیں…
میرے خوابوں کا قافلہ! 🚶♂️🚶♀️📘
عید سے پہلے، خوشیوں بھرا لمحہ میرے پیارے طلباء کے ساتھ! 💫🎉
#الحمدللہ
#میرےطلباء
#علمکاسفر
#عیدکیخوشیاں
#یادگارلمحات
📚 عربی گرامر کلاس 3 | اسم، فعل اور حرف کی پہچان 🔠
الحمدللہ! ہماری تیسری عربی گرامر کلاس آپ کی خدمت میں حاضر ہے، جس میں ہم نے "اسم، فعل اور حرف" کی پہچان کو نہایت آسان اور دلچسپ انداز میں سمجھایا ہے۔
اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن، حدیث یا عربی زبان کو بہتر انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
🔍 اس ویڈیو میں سیکھیں:
✅ اسم کی پہچان کیسے کریں؟
✅ فعل کسے کہتے ہیں؟
✅ حروف کی پہچان اور مثالیں
✅ آسان الفاظ کے ذریعے مشق
📌 یہ ویڈیو بچوں، طلباء، اور ابتدائی سطح کے تمام عربی زبان سیکھنے والوں کے لیے بہترین ہے۔
📤 دیکھیں، سیکھیں اور آگے ضرور شیئر کریں!
📺 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے Play پر کلک کریں!
عربی گرامر کی دوسری کلاس | کلمہ، کلام اور اقسامِ کلمہ کی آسان وضاحت
اس سبق میں دلچسپ کہانی کے ذریعے آپ سیکھیں گے:
کلمہ اور کلام کی تعریف
مفرد اور مرکب کلمہ
مرکب مفید اور مرکب غیر مفید
اسم، فعل اور حرف کی بنیادی پہچان
یہ ویڈیو ابتدائی طلبہ کے لیے نہایت مفید ہے۔ ضرور دیکھیں اور آگے شیئر کریں!
#کلمہ #کلام
محترم طلباء و طالبات!
آئیے ہم اور آپ مل کر ایک ایسے سفر کا آغاز کریں جو نہ صرف زبان سکھاتا ہے، بلکہ دل کو روشنی، روح کو سکون اور ایمان کو جِلا بخشتا ہے۔
یہ صرف عربی گرامر کا کورس نہیں، بلکہ قرآنِ پاک کو اس کی اصل زبان میں سمجھنے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔
چاہے آپ بالکل آغاز کر رہے ہوں یا پہلے سے کچھ جانتے ہوں، ہمارا یہ کورس آپ کے لیے ہے — آسان، محبت بھرے انداز میں، قدم بہ قدم رہنمائی کے ساتھ۔
علم کا یہ نور خود بھی حاصل کیجیے اور دوسروں تک بھی پہنچایئے۔
آج ہی ہماری ویڈیو دیکھیں، اور دل سے سیکھنا شروع کریں۔
"کیونکہ عربی صرف زبان نہیں، یہ قرآن کی زبان ہے!
Hamari Pak Fauj sirf aik fauj nahi, balkay ek jazba, ek wafadari ka naam hai. Ye woh sipahi hain jo din raat hamari hifazat mein apni jaan daaw par lagate hain. Aaj ke is khas din, aayein apni fauj ko salam pesh karein aur is video ko itna share karein ke har dil se "Pakistan Zindabad
حفظ قرآن کیسے شروع کریں؟ غلطیاں کیسے دور کریں؟ سبق یاد رکھنے اور مضبوطی سے دہرانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟
اس ویڈیو میں ہم حفظ کے مکمل سفر کو سادہ اور مؤثر انداز میں بیان کر رہے ہیں — ان شاء اللہ ہر طالب علم کے لیے مفید ہوگا۔
Is video mein hum Qurani Qaida "Al-Sheikh Ustaz Al-Qurra Qari Muhammad Idrees Al Asim (RA)" ka mukhtasir khulasa pesh kar rahe hain. Ye un tamaam talaba, walidain aur asatiza ke liye rehnuma hai jo Hifz e Quran ka aghaz karna chahte hain.
Is mein bataya gaya hai ke Nazra Quran kis tarah sahih tareeqe se seekhna chahiye aur Hifz se pehle kon se zaroori qadam uthana chahiye taake Quran ka safar asaan, mustahkam aur barkat wala ho.
Agar aap ya aapke bachay Hifz ka irada rakhte hain to is video ko zaroor dekhein aur share karn
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujrat