*آج گجرات بار کے الیکشن پر میرا تجزیہ*
گجرات میں آج گجرات بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ جس میں صدر، نائب صدر، جنرل سیکرٹری اور اس کے علاوہ مختلف عہدوں پر مختلف امیدوار مدمقابل ہوں گے۔ اس ضمن میں کانٹے دار مقابلہ بالخصوص صدر اور جنرل سیکرٹری کی سیٹوں پر ہو گا۔ انشاء اللہ امید ہے کہ یہ سارا الیکشن بخیریت اپنے انجام کو پہنچے گا اور جو بھی امیدوار الیکشن جیتے گا وہ کامیابی کا جشن منائے گا اور ہارنے والے امیدوار اپنی ناکامی کو تسلیم کریں گے انشاء اللہ
اب جہاں تک میرا تجزیہ ہے اور جہاں تک میرے ذرائع نے کنفرم کیا ہے چوہدری ذکا اللہ سوہی جو کہ صدر کے عہدے پر الیکشن لڑ رہے ہیں اپنے حریف چوہدری فیاض ایڈووکیٹ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے اور ملک عثمان افضل ایڈووکیٹ جو کہ جنرل سیکرٹری کا الیکشن لڑ رہے ہیں وہ اپنے حریف چوہدری عبد الرحمن ایڈووکیٹ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔ بہر حال سبھی اُمیدواروں سے دست بدستہ التجا ہے کہ الیکشن کو الیکشن سمجھتے ہوئے ہی اس سارے پراسیس کو آگے بڑھنے دیں بہت شکریہ
Daily Waiz Lahor Gujrat
Hello every body
02/12/2022
29/10/2022
13/08/2022
*شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی بنائی گئی* ویڈیو رات گئے ڈرائیور کے گھر پر کیا کچھ ہوتا رہا اور ان پر کیا گزری *اسلام آباد پولیس نے*
*پنجاب پولیس کی وردی پہن کر گھرپر چھاپہ مارا جو کچھ ھوا آپکے سامنے ھے کیاکسی مہزہب معاشرے میں اس طرح کی اجازت ھے*
Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
6
Gujrat
Gujrat