22/08/2025
اب سوال یہ ہے 👇
اے دین دشمن لبرل ٹولہ! تم کہاں ہو؟
جنہیں ہر وقت صرف “مولوی پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں” کا راگ الاپنے کی عادت ہے…
بتاؤ! یہ خدمت، یہ دیانت اور یہ قربانی کس کی ہے؟
یہی مولوی کل بھی پاکستان کی حفاظت کی دیوار تھے، آج بھی ہیں اور ان شاء اللہ کل بھی رہیں گے۔
✊ مولوی پاکستان کی بنیاد، ایمان کی علامت اور خدمتِ خلق کی پہچان ہیں۔
#پاکستان #مدارس #مولوی #ایمانداری #سیلاب #خدمتخلق #پاکستانکیپہچان #حقائق