25/08/2026
🌙✨ 12 ربیع الاول مبارک ﷺ ✨🌙
💚 دا پرفیکٹ سکولز کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
یہ وہ بابرکت دن ہے جب رحمتِ عالم، محسنِ انسانیت، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ ❤️
آئیے! اس بابرکت موقع پر ہم عہد کریں کہ
🌹 اپنے پیارے نبی ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنائیں گے،
🌹 اخلاقِ حسنہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے،
🌹 اور اپنی نئی نسل کی تربیت محبت، کردار اور سنتِ رسول ﷺ کی روشنی میں کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے اور اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی سچی محبت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
🌸 اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ وبارك وسلِّم 🌸
دا پرفیکٹ سکولز
جدید تعلیم، مضبوط کردار، بہترین تربیت 📚✨
ﷺ