جشنِ آمد رسول ص
الله ہی اللہ ۔
عیدِ میلاد مبارک ❤
Scholars College Gujrat
"SCHOLARS COLLEGE GURAT" is the best institute both for boys and girls in Gujrat city near Fawara Ch
24/12/2020
Proud to be Pakistani😍🌹💕
30/07/2020
Always keep following instructions when you are going outside your house.
04/02/2020
تمام اہل اسلام کو
اسلام و علیکم !
*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن*👇
میٹرک دہم رزلٹ 22 جولائی 2019👈
میٹرک نہم رزلٹ 19 اگست 2019 کو👈
۔انٹر پارٹ 2 رزلٹ 11 ستمبر 2019 کو👈
۔
انٹر پارٹ 1 رزلٹ 9 اکتوبر 2019 کو👈
جمعتہ الوداع المبارک
اللہ کریم سب مسلمین کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔
یا اللہ ہمیں نیک انسان بنا دے۔ اور ھم سب کو ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جائیں
آمین
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم۔
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيم
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
اگر حسد تکبر نفرت غیبت کرو گے تو
عزت شہرت سے محروم رہو گے
عزت شہرت کا آسان راستہ
یاد رکھیں
اللہ کے بندوں سے محبت کرنے والا
ان کی تعریف کرنے والا ان سے مسکرا کے بات کرنے والا
دوسروں کو معاف کرنے والا
غریب اور کمزور کی مدد کرنے والا کبھی ذلیل نہیں ہو گا
آزما کر دیکھ لو
اب بندوں کی محبت کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی کی عطا کردہ نعمتوں پر شکر
اور خوف خدا بھی شامل ہو تو امر ہو جاو گے
اللہ رب العزت کے حضور دعا ہے
اللہ تعالی ہمیں مخلوق خدا سے پیار کرنے
اور ان کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ تعالی آپ کو اور ہم سب کو آپنی حفظ ومان میں رکھے
آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین
BEING BORN POOR ISN'T YOUR FAULT
BUT
DYING POOR IS YOUR FAULT
زمین کے اوپر عاجزی سے رہنا سیکھو زمین کے نیچے سکون
(سے رہ پاوں گئے(حضرت امام حسن علیہ الصلوۃ السلام
عزیز طلباء و طالبات؛
اللہ کریم آپکو میٹرک سالانہ امتحان پارٹ ون میں کامیاب کریں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Gujrat
50700
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 13:30 |
| Tuesday | 08:30 - 13:30 |
| Wednesday | 08:30 - 13:30 |
| Thursday | 08:30 - 13:30 |
| Friday | 08:30 - 11:30 |
| Saturday | 08:30 - 13:30 |