18/04/2026
زینو القرآن باصواتکم (الحدیث) قرآن پاک کو خوبصورت انداز میں پڑھو
خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ
تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور آگے دوسروں کو سکھاٸے (الحدیث)
18/04/2026
زینو القرآن باصواتکم (الحدیث) قرآن پاک کو خوبصورت انداز میں پڑھو
10/07/2025
ان شاءاللہ تعالیٰ
22/05/2025
وتعاونو علی البر والتقوی
قرآن پاک مع تجوید اور مکمل شرعی مساٸل کی راہنماٸی کے لٸے رابطہ فرماٸیں ان شاءاللہ بہترین اور معیاری تعلیم دی جاٸے گی جزاك الله
الا بذکراللہ تطمٸن القلوب
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
محفل ذکر جامع مسجد نور مدینہ آواز صاحبزادہ قبلہ پیشواٸے اہلسنت پیر حسنین افضل قادری صاحب نیک آباد مراڑیاں شریف گجرت
جامع مسجد نور مدینہ میں استاد عطاءاللہ صاحب عادل آٹوز والے کے بڑے بھاٸی ماسٹر محمد اشرف بھٹی صاحب (مرحوم) کے ختم قل شریف میں بیان کرنے سعادت حاصل ہوٸی
09/05/2025
❤ان شاءاللہ العزیز❤