Danish International Girls College

Danish International Girls College Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danish International Girls College, Educational consultant, Karianwala Road Dhudray Sharqi, Gujrat.

🎓 فرسٹ ایئر میں داخلے جاری ہیں!دانش انٹرنیشنل گرلز کالج، دوہدرائے شرقی میں سیشن 2026 کے لیے ICS، F.A (I.T) اور F.A میں د...
10/08/2026

🎓 فرسٹ ایئر میں داخلے جاری ہیں!
دانش انٹرنیشنل گرلز کالج، دوہدرائے شرقی میں سیشن 2026 کے لیے ICS، F.A (I.T) اور F.A میں داخلے جاری ہیں۔
میٹرک کے بعد اپنی بیٹی کے تعلیمی سفر کے اگلے مرحلے کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔ ✨
📌 نشستیں محدود ہیں
📱 WhatsApp / Contact: 0327-9360965
🌐 www.digs.edu.pk⁠�
📍 دوہدرائے شرقی، ضلع گجرات

01/07/2026
📢 داخلوں کا اعلان – دانش انٹرنیشنل گرلز کالج میں میں داخلے جاری ہیں۔کلاسز کا آغاز 1 ستمبر 2025 سے ہو گا۔📌  صرف 15 نشستیں...
13/08/2025

📢 داخلوں کا اعلان –
دانش انٹرنیشنل گرلز کالج میں
میں داخلے جاری ہیں۔
کلاسز کا آغاز 1 ستمبر 2025 سے ہو گا۔

📌 صرف 15 نشستیں دستیاب ہیں۔
📌 داخلہ First Come, First Serve بنیاد پر ہو گا۔

اہلیت رکھنے والی طالبات جلد از جلد رجسٹریشن مکمل کروائیں، نشستیں محدود ہیں۔
For more details please contact:
0327-9360965

نئے سال کا آغاز دعا سے کیجئے:اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ ، وَالإِيمَانِ ، وَالسَّلامَةِ ، وَالإِسْلامِ ، ...
31/12/2024

نئے سال کا آغاز دعا سے کیجئے:

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ ، وَالإِيمَانِ ، وَالسَّلامَةِ ، وَالإِسْلامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ

"اے اللّہ ! اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔ "

علامہ محمد اقبالIqbal Day 9th November 1877یقیں افراد کا سرمایہ تعمیرِ مِلت ہےیہی قوت ہے جو صورت گرِ تقدیرِ مِلت ہے     ...
09/11/2024

علامہ محمد اقبال
Iqbal Day
9th November 1877

یقیں افراد کا سرمایہ تعمیرِ مِلت ہے
یہی قوت ہے جو صورت گرِ تقدیرِ مِلت ہے

𝐏𝐚𝐫𝐞𝐧𝐭𝐬/𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫𝐬 𝐌𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 (𝟎𝟐-𝟏𝟏-𝟐𝟎𝟐𝟒)سیکنڈ ٹرم امتحانات کے نتائج کے سلسلے میں آج والدین/ اساتذہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔...
02/11/2024

𝐏𝐚𝐫𝐞𝐧𝐭𝐬/𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫𝐬 𝐌𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 (𝟎𝟐-𝟏𝟏-𝟐𝟎𝟐𝟒)

سیکنڈ ٹرم امتحانات کے نتائج کے سلسلے میں آج والدین/ اساتذہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ والدین کو نتائج کے ساتھ سٹوڈنٹس کی کارکردگی کے متعلق آگاہ کیا گیا اور مستقبل کی تعلیمی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اساتذہ کرام نے طلبہ کی بہتری کے لیے ضروری مشورے دیے۔ انشاء اللّٰہ یہ میٹنگ طلبہ کی تعلیمی بہتری کے لیے ایک مثبت قدم ثابت ہو گی۔

05/10/2024

ہم اپنے استاد کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں زندگی کا سبق سکھایا۔
ان کی عزت کرنا اور ان کی ہدایت پر عمل کرنا ہمارا فرض ہے۔

#استاد #شکریہ #تعلیم #احترام #ہدایت #محنت #رہنمائی #علم #نصائح #تقدیر #شکرگزاری

17/09/2024

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

تمام عاشقانِ رسول کو جشنِ عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم مبارک

وَمَا أَرْسَلْنكَ الْأَرَحْمَةً لِلْعَالَمِينَاور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔(أَلا نُبِيَاء (107...
16/09/2024

وَمَا أَرْسَلْنكَ الْأَرَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
(أَلا نُبِيَاء (107)

دانش انٹر نیشنل گرائمر سکول اینڈ گرلز کالج کی جانب سے تمام عاشقانِ رسول کو عیدِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک۔

#عیدمیلادالنبی #میلادالنبی

جمعتہ مبارکفرمانِ آخری نبی صلى الله عليه وسلم میں اُس وقت بھی نبی تھاجبکہ آدم علیہ السلام رُوح و جسم کے درمیان تھے (جامع...
12/09/2024

جمعتہ مبارک
فرمانِ آخری نبی صلى الله عليه وسلم

میں اُس وقت بھی نبی تھا
جبکہ آدم علیہ السلام رُوح و جسم کے درمیان تھے
(جامع صغير للسيوطي ، ص 400 ، حدیث : 6424)

#نبوت #حدیث

Address

Karianwala Road Dhudray Sharqi
Gujrat
50840

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 15:00
Saturday 07:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish International Girls College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share