GPS Bouch

Call Website

GPS Bouch Govt. Primary School Bouch

19/08/2026
حکومتِ پنجاب کے احکامات کے مطابق مورخہ 1 اپریل 2026 بروز بدھ گورنمنٹ پرائمری سکول بہوچھ، مرکز کڑیانوالہ نمبر 1 میں سالان...
01/04/2026

حکومتِ پنجاب کے احکامات کے مطابق مورخہ 1 اپریل 2026 بروز بدھ گورنمنٹ پرائمری سکول بہوچھ، مرکز کڑیانوالہ نمبر 1 میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں والدین کی کثیر تعداد، علاقہ کی معزز و نامور شخصیات اور گورنمنٹ پرائمری سکول بہوچھ کے قریبی تعلیمی اداروں کے اساتذۂ کرام نے شرکت کی۔ 🌟
تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض عمر سبحانی صاحب، جنرل سیکرٹری پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن تحصیل جلالپور جٹاں نے نہایت احسن انداز میں سرانجام دیے۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات نے بھی بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ مختلف پروگراموں میں حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ 🎤📚
تقریب کے دوران علاقہ کی معزز شخصیات اور والدین نے ہیڈ ٹیچر محسن رضا صاحب کی تعلیمی خدمات کو سراہا اور سکول میں مزید بچوں کے داخلے کی یقین دہانی بھی کروائی۔ 👏
تقریب کے اختتام پر مہمانانِ گرامی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام ملک وحید صاحب کی جانب سے کیا گیا۔ انہوں نے آئندہ سال تقریبِ تقسیمِ انعامات کے موقع پر بچوں میں سائیکلیں تقسیم کرنے کا وعدہ بھی کیا۔ 🚲🍽️

ضرورت مند بچوں کو یونیفارم جوتے جرابیں دینے کا شکریہ یہ بھی صدقہ جاریہ ہے اللہ پاک اس انسان کی نیکی قبول فرماۓ آمین
23/10/2025

ضرورت مند بچوں کو یونیفارم جوتے جرابیں دینے کا شکریہ یہ بھی صدقہ جاریہ ہے اللہ پاک اس انسان کی نیکی قبول فرماۓ آمین

11/10/2025

Activity At GPS Bhouch

گورنمنٹ پراٸمری سکول بہوچھ کی دیوار آندھی کی وجہ سے گر گٸ ہے
25/05/2025

گورنمنٹ پراٸمری سکول بہوچھ کی دیوار آندھی کی وجہ سے گر گٸ ہے

08/02/2025

سموگ کے بارے آگاہی دیتے ہوۓ۔

سکول کے سامنے زیبراکراسنگ بنانے کے بعد کے مناظر 🚸🚶‍♀️🚗
19/01/2025

سکول کے سامنے زیبراکراسنگ بنانے کے بعد کے مناظر 🚸🚶‍♀️🚗

Address

No
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Bouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share