AL-Manhal Islamic Institute Bhaddar (Gujrat)

AL-Manhal Islamic Institute Bhaddar (Gujrat)

Share

Enter to learn Leave to serve

Photos 21/08/2016

تمام سکولز کے رزلٹ کا جائزہ جبکہ اس لسٹ میں بائیو ،کمپیوٹر سائنس مکس ہیں۔بائیو کے کل نمبر 505اور کمپیوٹر 495 اس کے مطابق علاقہ بھر میں کمپیوٹر سب سے زیادہ فیصد 95میں جبکہ باقی سکولز فیصد کے اعتبار سےپیچھےاور ٹاپ کرنےوالے المنھل کے سٹوڈنٹ۔المنھل شاد باد

Photos 20/08/2016

بھدر میڈیا
بھدر کوٹلہ،دولت نگر، گلیانہ،اور اسکے مضافات کے سکولز کے رزلٹ کا جائزہ اور ٹاپر کون !!!
علاقہ بھرمیں اول پوزیشن المنھل انسٹیٹیوٹ بھدرکے ہونہار سٹوڈنٹ اویس جاویدنےجماعت نہم میں 467/495 ,%95 نمبرحاصل کرکے علاقہ بھر سے میدان مار لیا۔

Photos 08/08/2016

المنھل بھدر میں میٹرک میں شاندار کامیابی پر طالب علم کو انعام سے نوازا گیا۔

Photos from AL-Manhal Islamic Institute Bhaddar (Gujrat)'s post 04/08/2016
Photos from AL-Manhal Islamic Institute Bhaddar (Gujrat)'s post 04/08/2016

المنھل انسٹیٹیوٹ بھدر گجرات کے طالبعلم حافظ اسامہ سعید کو میٹرک سائینس بورڈ میں ادارہ ھذا میں پہلی پوزیشن لینے پر انعام سے نوازہ گیا حاضرین کو حافظ اسامہ سعید کی جانب سے پر تکلف ظہرانہ دیا گیا ادراہ اور اسامہ سعید کی مزید کامیابیوں کےلیے دعا کی گئ

24/07/2016

المنھل ایک صرف ادارہ ہی نہیں بلکہ یہ ایک ایسا فلٹر پوائینٹ ہے جو کمزور سے کمزور بچوں کو ان کی کھوئی ہوئی صلاحیتوں کو نکھارتا اور قوت دیتا ہے۔جس کے نتائج یہ ہوتے ہیں کہ اسطرح کے بچے بھی اچھی پوزیشن میں نمبر حاصل کرتے ہیں۔

Photos from AL-Manhal Islamic Institute Bhaddar (Gujrat)'s post 24/07/2016

Congratulation
Almanhal Is the great

Photos 18/06/2016
Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Bhaddar
Gujrat