Kotla Arab Ali Khan Buy and Sell

Kotla Arab Ali Khan Buy and Sell

Share

Kotla Arab Ali Khan

20/06/2024

گجرات اور گردو نواح میں آج کل Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی سروس انتہائی ناقص ھوچکی ھے روز بروز پیکجز کے قیمتوں میں تو اضافہ ھو رھا ھے لیکن سروس مزید بدتر ھوتی جا رھی ھے انٹرنیٹ کی سپیڈ انتہائی Slow یہاں تک کہ کال تک اکثر اوقات نہیں ملتی اگر مل جائے تو بات نہیں ھوتی اور کال کٹ جاتی ھے اگر بجلی چلی جائے پھر تو سگنلز تلاش کرنے پڑتے ھیں ان کے خلاف ٹرینڈ چلنا چاھیے کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ھاتھوں سے لوٹ رھی ھیں.🗣🙋🙋👫👭🚨👀

28/06/2023

السلام علیکم تمام پردیسی بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک اللہ پاک آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے آمین

18/03/2023

تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے 💫 کہ آپ سب کی لگائی ہوئی فصل اگلے 15 سے 20 دن میں پک کر مکمل تیار ہو جائے گی لہذا اپنے اپنے فارمز پر ٹرانسفارمرز کے ارد گرد 10x10 فٹ تک صفائی کا بندوبست کریں تاکہ بجلی کی کوئی خرابی چنگاریاں آنے سے آپ کی کھڑی فصل کو نقصان نہ پہنچے👉 شکریہ 🇵🇰

10/01/2023

صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا نکلتی ہے کہ اِس مُلک کو اُجاڑنے والوں کا بیڑا غرق ہو۔

😢💔

12/11/2022

آج سویرے سامان لیا تو کہتے وڑے شاپر کا پندرہ اور نکے شاپر کے دس روپے چارجز ہیں! خیر وہ تو دینے تھے کیونکہ سامان ہاتھ میں تو پکڑنے سے رہا
مگر
سوال یہ ہے کہ جب شاپر کے پیسے ہم سے لے رہے تو شاپر پر سٹور یا بیکری کا نام کیوں لکھا جاتا ہے ؟ مطلب فری کی اشتہاری مہم ؟ اگر آپ کسٹمر سے پیسے لے رہے ہیں تو پھر شاپر پر کچھ نہ لکھا جائے یا دوسری صورت میں آپ کمپنیوں سے بول کر شاپر بنوائیں جن پر ان کا اشتہار ہو ان کی مہم پوری ہو جائے گی اور کسٹمر کو فری شاپر ملے گا ۔۔
امید ہے کوئی وکیل بھائی اس پر سوچے گا اور ان کو عدالت لیکر جائے گا

30/06/2022
29/06/2022

انتہائی مناسب قیمت میں کوٹلہ کے پاس گاؤں میں ایک بہت اچھا قربانی کے لئے جانور ہے ہے کسی کو ضرورت ہو تو رابطہ کریں۔
03066231428

29/06/2022

کوٹلہ میں ایک بہت اچھا قربانی کے لئے جانور ہے کسی کو ضرورت ہو تو رابطہ کریں۔مناسب ریٹ پر
03066231428

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Kotla Arab Ali Khan
Gujrat