17/09/2020
Alhamdulillah . Morning with students
True investor in your child !
17/09/2020
Alhamdulillah . Morning with students
06/09/2020
10/06/2020
لانگ مین اسکول کے طلباء وطالبات 🎓 کے سمر ورک✏️✒️ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔
جو طلباء و طالبات ابھی تک سمر ورک جمع نہیں کروا سکے وہ جلد از جلد سمر پیک جمع کروائیں۔
08/06/2020
Students on-line work.
...
*لانگ مین اسکول سسٹم پیش کرتا ہے آن لائن پڑھانے کا بہترین نظام*
..
. . . جیسا کہ آپکو آگاہ کیا گیا تھا کہ, ہوم ورک جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 جون ہے, والدین کثیر تعداد میں ہوم ورک جمع کروا چکے ہیں، جن طلباء و طالبات کا ہوم ورک ابھی تک سکول جمع نہیں ہوا وہ بھی جلد از جلد اپنی متعلقہ برانچ میں جمع کروائیں۔
ضروری نوٹ :- اس ہوم ورک کے نمبر فرسٹ ٹرم امتحان کا حصہ ہوں گے۔
اسکول تشریف لاتے ہوئے ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں۔
ماسک پہن کر تشریف لائیں۔
As per government notification LONGMAN SCHOOL SYSTEM will remain closed till 31-5-2020. Summer packs are ready but due to lockdown we can't hand it over to our students. We have to wait until government directions in this regard.
In case of any action parents will be informed. May God protect all of you from Corona virus.
Stay home stay safe.
04/04/2020
محترم والدین السلام عليكم !
کریکٹر ایجوکیشن فاونڈیشن آپ کے بچوں کے لئے لایا ہے دلچسپ مقابلہ۔ اس میں آپکے بچےشرکت کرکے بہت سے انعامات جیت سکتے ہیں ۔
شکریہ۔
31/03/2019
سالانہ تقریب تقسیم انعامات 19- 2018
31/03/2019
Annual prize distribution session 2018-19