GEO pak News

GEO pak News News

22/09/2026
جیوپاک نیوز گجرات»شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد لیب کولیکشن یونٹ کڑیانوالہ کا افتتاح گزشتہ روز راجہ ولایت بھٹی نے کیا...
22/09/2026

جیوپاک نیوز
گجرات»شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد لیب کولیکشن یونٹ کڑیانوالہ کا افتتاح گزشتہ روز راجہ ولایت بھٹی نے کیا اور دعا خیر پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر سید ثمر عباس شاہ بخآری آف کری شریف گجرات نے کی مہمانوں کا استقبال راجہ محمد ریاض بھٹی،راجہ امانت علی بھٹی،راجہ محمد اشفاق بھٹی راجہ محمد اقبال بھٹی راجہ آصف علی بھٹی اور راجہ عاطف علی بھٹی ایڈووکیٹ نے کیا اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ہے

22/09/2026
جیوپاک نیوز گجرات»رشوت لینے کے الزامات پر انسپکٹر فیاض احمد، ہیڈ کانسٹیبل اختر نواز، کانسٹیبل تبسم بیگ، کانسٹیبل مراتب ع...
16/09/2026

جیوپاک نیوز
گجرات»رشوت لینے کے الزامات پر انسپکٹر فیاض احمد، ہیڈ کانسٹیبل اختر نواز، کانسٹیبل تبسم بیگ، کانسٹیبل مراتب علی اور کانسٹیبل وقار انجم کو معطل کر دیا گیا

09/09/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

جیوپاک نیوز پنڈی بھٹیاں » اینٹی کرپشن نے رشوت لینے کے الزام میں سابق تحصیلدار ڈسکہ گلزار احمد، سینئر کلرک نواز ظہیر احمد...
06/09/2026

جیوپاک نیوز پنڈی بھٹیاں » اینٹی کرپشن نے رشوت لینے کے الزام میں سابق تحصیلدار ڈسکہ گلزار احمد، سینئر کلرک نواز ظہیر احمد اور نائب قاصد کو گرفتار کر لیا۔ تینوں ملزمان کو جوڈیشل حوالات بھجوا دیا گیا

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEO pak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share