14 august 2026
Pakistan zindabad 🇵🇰
Jamia Jalalia Hazrat Meeran Sahib
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Jalalia Hazrat Meeran Sahib, Educational consultant, Muhalla Nur Pur Paddy, Shadiwal Road Gujrat, Gujrat.
(مرکز اہلسنت جامعہ جلالیہ حضرت میراں صاحب کہ زیر اہتمام) ... میں بچوں کیلئے(حفظ القرآن).(درس نظامی)...(سکول ) کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے (داخلہ) جاری ہے...برائے رابطہ... مدرس جامعہ (03464354383)
15/08/2026
*14 اگست 2026* 🇵🇰
*کے یوم کی تصویری جھلکیاں*
*شہداءِ پاکستان کی ارواحِ طیبہ کےایصالِ ثواب اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے قرآن خوانی
*یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر شہداءِ وطن* *کے درجات کی بلندی کے لیے قرآن خوانی*
*محافظانِ وطن کو خراجِ تحسین: جشنِ آزادی کے موقع پر قرآن خوانی اور دعا تقریب*
*امن، ترقی اور استحکامِ پاکستان کے لیے قرآن خوانی کا انعقاد*
*یومِ آزادی (14 اگست): وطنِ عزیز کی سلامتی، اتحاد اور خوشحالی کے لیے قرآن خوانی*
*پاکستان زندہ*🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
08/08/2026
*حافظ محمد عبداللہ ولد محمد فیصل*
*محلہ فتح پورہ گجرات*
*اس بچے نے مکمل قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے* 🌹
*اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے*🌹
19/07/2026
*حافظ عبدالرافع تہامی ولد صابر حسین*
*محلہ چاہ آرائیاں گجرات*
**اس بچے نے آج مکمل قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے* 🌹
*اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے**
14/07/2026
*حافظ اسد الرحمٰن ولد محمد مظہر اقبال* شادیوال روڈ محلہ گرین ٹاؤن گجرات
*اس بچے نے آج مکمل قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے* 🌹
*اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے* 🤲
11/07/2026
*سہ ماہی امتحان*
*شعبہ عصری علوم*✨️
01/07/2026
*حافظ عاطف علی ولد لیاقت علی* ۔۔ کالووال گجرات۔۔۔
اس بچے نے آج مکمل قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے 🌹
اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے 🤲
27/06/2026
سہ ماہی امتحان شعبہ حفظ کی کچھ تصویری جھکلیاں
24/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gujrat
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |