Idaratulhabib Gujrat

Idaratulhabib Gujrat 👉 اس پوسٹ کو ضرور لائیک کریں

23/09/2026
23/09/2026

شادیوال نئی مسجد کی تعمیر کی زیارت کے لیے علامہ حافظ محمد زمان گولڑوی صاحب شیخ جیو سے تشریف لائے اور تکمیل و برکت کی خصوصی دعا فرمائی۔
اِدارۃُ الحبیب کے زیرِ اہتمام جامع مسجد و مدرسہ یا رسول اللہ ﷺ، شادیوال گجرات کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے۔

22/09/2026

شادیوال گجرات میں نئی مسجد کی تعمیر کے مناظر
اِدارۃُ الحبیب کے زیر اہتمام جامع مسجد یارسول اللہ شادیوال ضلع گجرات کی تعمیر جاری ہے

20/09/2026

شادیوال میں نئی مسجد کی تعمیر کے خوبصورت مناظر
اِدارۃُ الحبیب کے زیرِ اہتمام ، جامع مسجد و مدرسہ یا رسول اللہ ﷺ شادیوال گجرات کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے۔
بمقام گلہ جنازہ گاہ ٹبے والا قبرستان ، مین چوک شادیوال گجرات۔
احباب ثواب کیلئے شئیر کریں اور سٹیٹس لگائیں۔

Address

Gujrat Haryewala
Gujrat
50701

Telephone

+923044708050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idaratulhabib Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Idaratulhabib Gujrat:

Shortcuts

Share