10/06/2026
Gujrat Institute of Professional Studies
After this 2 years program of pharmacy technician u will be able to establish your own medical store
10/06/2026
10/06/2026
📢 فارمیسی ٹیکنیشن میں داخلے کی آخری تاریخ 26 جون کر دی گئی ہے۔
پاکستان فارمیسی کونسل کی جانب سے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، لہٰذا اب طلبہ 26 جون تک فارمیسی ٹیکنیشن پروگرام میں داخلہ حاصل کر سکتے ہیں۔
فارمیسی ٹیکنیشن
فارمیسی ٹیکنیشن ایک دو سالہ پروفیشنل کورس ہے جو طلبہ کو ادویات، فارمیسی مینجمنٹ اور صحت کے شعبے میں عملی مہارت فراہم کرتا ہے۔
فارمیسی ٹیکنیشن کرنے کے بعد آپ:
✔ اپنا میڈیکل اسٹور قائم کر سکتے ہیں۔
✔ ہسپتالوں میں ملازمت حاصل کر سکتے ہیں۔
✔ میڈیکل اسٹورز پر جاب کر سکتے ہیں۔
✔ اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔
✔ گورنمنٹ اور پرائیویٹ اداروں میں نوکری کر سکتے ہیں۔
✔ بیرونِ ملک روزگار کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
📞 مزید معلومات اور داخلے کے لیے رابطہ کریں:
☎️ 0331-6201991
گجرات انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل اسٹڈیز (GIPS)
آپ کے روشن مستقبل کی ضمانت
We are honored to work under the guidance of , Principal of Gujrat Institute of Professional Studies, whose distinguished career includes serving as:
Director Technical (DTL Lab)
Government Analyst
Drug Controller
A man of wisdom, professionalism, and unwavering principles, he has dedicated his life to advancing education, quality standards, and professional development. His leadership continues to inspire both students and faculty to strive for excellence and serve society with competence and integrity.
We are proud to be part of an institution led by such an accomplished and visionary leader.
( )
27/05/2026
عید مبارک ❤️
نیک تمنائیں ان تمام اسٹوڈنٹس کے لیے جنہوں نے ہمارے کالج، گجرات انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل اسٹڈیز ، سے اپنا ڈپلومہ مکمل کیا اور بعد ازاں فارمیسی کونسل سے لائسنس حاصل کر کے آج اپنا کامیاب کاروبار چلا رہے ہیں، یا مختلف ہسپتالوں اور لیبز میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ ہمارے تمام اسٹوڈنٹس، چاہے وہ اس وقت تعلیم حاصل کر رہے ہوں، اپنا ذاتی کاروبار چلا رہے ہوں یا مختلف اداروں میں خدمات انجام دے رہے ہوں، اللہ تعالیٰ ان سب کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، ترقی اور کامرانیاں عطا فرمائے۔ آمین
Proud moment for us! 🌟
One of our top students, Ramzan Rabani from Batch 2, has successfully opened his own medical store. 💊✨
As teachers and as an institution, moments like these make us truly proud. Seeing our students, who earned their education through our institute, now running their own successful businesses is a great honor for us. 🎓❤️
Wishing you more success and prosperity ahead. 📈👏
— Gujrat Institute of Professional Studies 🎓
نیّرشفا خانہ کڑیانوالہ کے مالک جناب لیاقت صاحب کی خصوصی دعوت پر گجرات انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل اسٹڈیز کے پرنسپل حافظ کفایت رسول شیرانی نے اپنے سٹاف کے ہمراہ ان کے شفاخانہ کا وزٹ کیا۔
اس موقع پر نہایت خوشگوار اور مثبت ماحول میں ایک بہترین ملاقات ہوئی، جس میں باہمی احترام، نیک تمناؤں اور مختلف امور پر گفتگو کا تبادلہ کیا گیا۔
ہم جناب لیاقت صاحب کی محبت بھری دعوت اور خلوص کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کے شفاخانہ کے لیے مزید کامیابی اور ترقی کی دعا کرتے ہیں-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujrat
50700