*آرمی پبلک اسکول و کالج جلالپورجٹاں کینٹ*
*اسلام علیکم*
*معزز والدین*
امید واثق ہے کہ آپ سب اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔الحمدللہ طلباء کے نئے تعلیمی سال اور داخلہ ٹیسٹ کا آغاز ہو چکا ہے۔اس سلسلے میں جن والدین کو سکول آنا پڑتا ہے ان کے لیے کچھ ہدایات ہیں جن کا خیال رکھنا لازمی ہے۔
◀️آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ طلباء کی کلاسز میں والدین کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔والدین بغیر اجازت کے اپنے بچوں کی کلاسز میں نہیں جا سکتے اگر کسی کو ضروری کام سے بچے کو ملنا ہو تو سیدھا متعلقہ سیکشن ہیڈ کے دفتر میں جائیں اور اپنا مسئلہ بیان کریں۔
◀️ والدین طلباء سے منسلک کسی بھی قسم کی بات چیت کے لئے جمعرات اورجمعہ کو صبح 9 سے 11 بجے کے درمیان سکول و کالج تشریف لا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسی بھی دن میں ملاقات کی اجازت نہیں ہو گی۔
اگر والدین کو کسی بھی قسم کی کوئی معلومات لینی ہیں یا شکایت درج کروانی ہے تو ان کو ڈائری کی سہولت اسی لیےفراہم کی گئ ہے۔اس کے علاوہ واٹس ایپ کے گروپس بنا کر آپ کو تمام اساتذہ،سیکشن ہیڈز اور پرنسپل کے فون نمبرز بھی مہیا کر دیئے گئے ہیں تا کہ والدین کو بار بار سکول آنے کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔
*معزز والدین*
◀️آپکو تمام سیکشنز کی چھٹی کے اوقات کار بتا دئیے گئے ہیں لیکن اس کے باوجود طلباء تاخیر سے گھروں کو جاتے ہیں۔
آپ سے التماس ہے کہ چھٹی ہوتے ہی اپنے بچوں کو سکول سے لے جائیں جو طلباء ڈرائیورز کے ساتھ آتے ہیں آپ ان کو بھی سختی سے بولیں کہ آپکے بچوں کو وقت پر سکول سے لیا کریں۔
اگر آدھے گھنٹے سے زیادہ کوئی بچہ لیٹ ہوا تو والدین کو سکول بلوایا جائے گا۔
◀️امید ہے کہ آپ موجودہ حالات و واقعات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے مثبت رد عمل کا مظاہرہ کریں گے۔
*شکریہ*
اللہ پاک تمام بچوں کا نگہبان ہو آمین۔
*منجانب*
*مسز صائمہ اختر*
*پرنسپل آرمی پبلک سکول و کالج جلالپورجٹاں کینٹ*
Army Public School & College Jalalpur Jattan Cantt
Army Public Schools and Colleges System (or APSACS) is an educational institution with branches located in the four provinces of Pakistan.
Created mainly for the purposes of educating the children of Army personnel, the branches of the school are located in cities where there is an Army Base. As the school is governed by the Pakistani Army, emphasis is placed on discipline and respect towards teachers and upperclassmen. Uniform
Charcoal grey slacks, black oxford-style shoes, a green blazer and a white dress shirt. For girls, a white
21/06/2021
Activities done in different times....
21/06/2021
importance of Tree Plantation Assembly...
Welcome to the Army Public School and College JPJ Cantt
Now You are officially in the loop to hear all about our activities and events.
This is our only official Page where you can contact the school authorities to get all the updates about APS&C JPJ and put your queries. Thank you for your trust and time.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujrat
50700