The Steer School System

The Steer School System THE STEER SCHOOL SYSTEM
Where you will get a quality education

25/08/2026

🎓 Welcome Back to The STEER School System! ✨ | New Journey, New Dreams 🚀

Welcome Back! 💙
A new beginning, new goals, and new opportunities to learn and grow! 📚✨
Welcome back to The STEER School System — where we inspire young minds for a brighter future. 🌟

🎓 Learn • Grow • Achieve
🏫 The STEER School System

25/08/2026
25/08/2026
Admission open! 2026
14/02/2026

Admission open! 2026

14/02/2026

kids rebotics class

14/02/2026

رمضان ا رہا ہے لوگ کہتے ہیں کہ بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں؟
ہمیں سفید پوش نظر ہی نہیں آتے، اور معلوم بھی نہیں ہوتا کہ سفید پوش کون ہے؟

جواب سن لیجیے :

جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے، وہ سفید پوش ہے۔
بینک کے باہر کھڑا سیکیورٹی گارڈ سفید پوش ہے۔
آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون سفید پوش ہے۔
گلی میں غبارے، غبارے یا کوئی معمولی چیز بیچنے والا سفید پوش ہے۔
چھان بورا یا کباڑ خریدنے والا سفید پوش ہے۔
درخت کے سائے یا تیز دھوپ میں بیٹھا بوڑھا سبزی فروش سفید پوش ہے۔
روزے کی حالت میں موٹر سائیکل پر فوڈ ڈیلیوری کرنے والا نوجوان سفید پوش ہے۔
چوک میں بیٹھ کر جوتے پالش کرنے والا، یا گانٹھنے والا سفید پوش ہے۔
گلی کا خاکروب سفید پوش ہے۔
قریبی پارک کا مالی سفید پوش ہے۔
مسجد کا وہ امام جو معمولی تنخواہ پر پورا گھر چلا رہا ہے، سفید پوش ہے۔
ورکشاپ میں کام کرنے والے بارہ تیرہ سال کے بچے سفید پوش ہیں۔
سارا دن دھوپ میں اینٹ، سیمنٹ اور لوہے کے ساتھ جدو جہد کرنے والا مزدور سفید پوش ہے۔
کسی گھر کا واحد کمانے والا فرد سفید پوش ہے۔
اور غور کیجیے…
آپ کے اپنے خاندان میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے۔
انہیں تلاش کیجیے۔
چہرے پڑھنا سیکھئے۔
اور جب دل اجازت دے…
تو چپکے سے ان کے ہاتھوں میں، ان کے گھروں میں دے آئیے۔
شکریہ…!

04/02/2026

آج ایک حدیث نبوی ﷺ
The STEER School system
Awan Sharif Community - Services & Development Society The Steer School System Hamayun Gujjar EN

الحمدللہ! کامیابی کا سفر The Steer School System   Awan Sharifالحمدللہ! ہمارے تمام طلبہ نے امتحان کامیابی کے ساتھ پاس کی...
31/01/2026

الحمدللہ! کامیابی کا سفر
The Steer School System Awan Sharif

الحمدللہ! ہمارے تمام طلبہ نے امتحان کامیابی کے ساتھ پاس کیا 🎉
یہ لمحہ نہ صرف بچوں کی محنت کا ثمر ہے بلکہ والدین کی دعاؤں اور حوصلہ افزائی کا نتیجہ بھی ہے۔
امتحان صرف نمبروں کا کھیل نہیں ہوتا، بلکہ یہ اپنے آپ کے ساتھ ایک موازنہ (comparison) ہے۔
کل میں کیا تھا اور آج میں کیا ہوں؟ یہی اصل کامیابی ہے۔

👏 مبارکباد تمام بچوں کو جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے کامیابی حاصل کی۔
والدین نے انعامات دے کر بچوں کی خوشی کو دوبالا کیا اور ان کے اعتماد کو مزید بڑھایا۔

📌 والدین کے لیے اہم پیغام:
جب بچہ اپنے آپ کے ساتھ موازنہ کرے گا تب وہ کامیاب ہوگا۔
اگر وہ دوسروں کے ساتھ موازنہ کرے گا تو حسد اور مقابلے کی بیماری میں مبتلا ہو سکتا ہے۔
لہٰذا بچوں کو سکھائیں کہ وہ صرف اپنے آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کریں، کیونکہ اصل تعلیم یہی ہے۔


"کامیابی اس وقت ملتی ہے جب انسان اپنے کل سے بہتر آج بنائے، نہ کہ دوسروں سے آگے نکلنے کی فکر کرے۔"

31/01/2026

لائن فالونگ کار پروجیکٹ
The STEER School System – Awan Sharif

ہمارے ہونہار طلبہ نے نہ صرف لائن فالونگ کار بنائی بلکہ خود انٹرویو بھی لیا!
The STEER School System – Awan Sharif میں بچے سیکھتے ہیں، تجربہ کرتے ہیں، اور خود بولتے ہیں۔
یہ ویڈیو دیکھیں اور جانیں کہ کیسے ہم بچوں کو مستقبل کے انجینئرز بنا رہے ہیں — تخلیقی سوچ، ٹیم ورک، اور عملی علم کے ذریعے۔

🎥 بچوں کی آواز، ان کی تخلیق، اور ان کا اعتماد — سب کچھ ایک ویڈیو میں!

#تعلیم

20/01/2026

#

Address

Awan Sharif
Gujrat

Opening Hours

Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:30
Sunday 08:00 - 13:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Steer School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category