Tafseer Al Quran

Tafseer Al Quran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tafseer Al Quran, Education, Street no 5 Jalal cheema colony Qamar sialwi Road, Gujrat.

This is an islamic plateform where audio of weekly class of quranic tafseer will be uploaded on every sunday onwards...
Addressed by: M***i Qari Saleem sb Gujrat

14/03/2023

‎سورہ الحجرات آیت نمبر ۶ تا ۸ ترجمہ و تفسیر
‎مفتی محمد سلیم صاحب
‎گجرات

03/03/2023
03/03/2023

‎سورہ الحجرات ترجمہ و تفسیر
‎مفتی محمد سلیم صاحب
گجرات

27/02/2023
27/02/2023

‎سورہ الحجرات آیت ۱،۲ ترجمہ و تفسیر
‎مفتی محمد سلیم صاحب
گجرات

23/02/2023

‎سورہ یوسف آیت ۸۹ تا ۱۰۱ ترجمہ و تفسیر
‎مفتی محمد سلیم صاحب گجرات

20/02/2023

سورہ یوسف آیت87 تا 92 ترجمہ و تفسیر
مفتی محمد سلیم صاحب گجرات

20/02/2023
25/11/2022

سورہ یوسف آیت۷۷ تا ۸۰ ترجمہ و تفسیر
مفتی محمد سلیم صاحب گجرات

21/11/2022

سورہ یوسف آیت ۶۹ تا ۷۵ ترجمہ و تفسیر
مفتی محمد سلیم صاحب گجرات

13/11/2022

وقت آ گیا ہے کہ مسلمانوں کو مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہیں

بہت ہو چکا مساجد کے درودیوار کے رنگ و روغن پر، بیت الخلإ کے سنگ مرمر پر ، قمقموں فانوس و جھومر پر، اٸر کنڈیشن اور اٸر کولرز پر اور نفیس قالینوں پر خرچ

مگر اب وقت آ گیا ہے کہ ترجیحات بدل کر کچھ ضروری جگہوں پر بھی اپنا مال خرچ کیا کریں
مگر کیسے۔ ۔ ۔ ۔؟
چند تجاویز

1۔ مساجد کو صرف نماز پڑھنے کی ہی جگہ نہ بناٸیں بلکہ اسلامی کمیونٹی سنٹر کی طرز پر وہاں غریبوں کے کھانے کا انتظام موجود ہو

2۔ ڈپریشن میں الجھے لوگوں کی رہنمائی (counseling) ہو۔

3۔ لوگوں کے خاندانی جھگڑے سلجھانے کا انتظام ہو

4۔ مدد مانگنے والوں کی مناسب تحقیق کے بعد اجتماعی و انفرادی طور پر مدد کی جا سکے

5۔ اپنے گھروں کے فالتو سامان کو نادار افراد کیلیۓ عطیہ کرنے کی غرض سے مساجد کا ایک حصہ مخصوص ہو

6۔ آپسمیں رشتے ناتے کرنے کیلیۓ ضروری واقفیت کا موقع ملے

7۔ نکاح کا بندوبست سادگی کے ساتھ مساجد میں کیۓ جانے کو ترجیح دی جاۓ

8۔ قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کے ازالہ کیلیۓ اجتماعی کوششوں کا آغاز مساجد سے ہو

9۔ بڑی جامعہ مساجد سے ملحق مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم کا بھی اہتمام ہو

10۔ ھماری مساجد میں ایک شاندار لاٸبریری ہو جہاں پر مکمل اسلامی و عصری کتب مطالعے کیلیۓ دستیاب ہوں

قوم میں باصلاحیت افراد کی کمی نہیں ان پڑھ یا کم لکھے پڑھے لوگوں کو اس کار خیر کیلیۓ استعمال کیا جا سکتا ہے

اپنے اندر عوامی فلاح و بہبود کی سوچ والے لوگ پیدا کریں

ان میں سے کوٸ بھی تجویز نٸ نہیں ہے ان تمام کاموں کی نظیر 1400 سال پہلے دور نبوی ﷺ کے مدینہ میں بھی ہوتے تھے

جیسے ہی ہم نے ان شاندار روایات کو چھوڑا ہم بربادی کی طرف بڑھتے چلے گیۓ اور چلے ہی جا رہے ہیں

خدا را

اب رک جاٸیں، سوچیں اور اپنی ترجیحات بدلیں۔
اللہ کریم ہمیں ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ تا کہ اسلامی معاشرہ اپنی اصل شکل میں قائم ہو اور ہماری آنے والی نسلیں بہترین انداز میں زندگی گذار سکیں
۔آمين

20/10/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Street No 5 Jalal Cheema Colony Qamar Sialwi Road
Gujrat
50700

Opening Hours

09:00 - 17:00