18/09/2026
🎨 Art & Creativity Activity
بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا بھی تعلیم کا ایک اہم حصہ ہے۔
ننھے فنکار اپنی Drawing Activity کے ذریعے اپنی سوچ، تخیل اور صلاحیتوں کا خوبصورت اظہار کر رہے ہیں۔ 🖌️✨
ایسی سرگرمیاں بچوں میں Creativity, Confidence & Imagination کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ سیکھنے کے عمل کو مزید دلچسپ بناتی ہیں۔
👨🏫 Teacher: Sir Awais Majeed Manglia
🎨 Drawing Master
Learning • Creativity • Confidence • Excellence