Learn Quran Online Institute

  • Home
  • Learn Quran Online Institute

Learn Quran Online Institute Quran Education

26/10/2022

08/10/2022

Keep Smiling

مشکوٰۃ شریفکتاب: ایمان کا بیانباب: درجات محبتترجمہ: حضرت انس بن مالک ( حضرت انس بن مالک بن نضر انصاری ہیں اور مدینہ کے ا...
08/10/2022

مشکوٰۃ شریف
کتاب: ایمان کا بیان
باب: درجات محبت

ترجمہ:
حضرت انس بن مالک ( حضرت انس بن مالک بن نضر انصاری ہیں اور مدینہ کے اصل باشندے تھے۔ آپ کی عمر جب دس سال کی تھی تو آپ کی والدہ ام سلیم بنت ملحان نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پیش کیا۔ ٩٦ ھ میں انتقال فرمایا) ۔ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی آدمی اس وقت تک (کامل) مومن نہیں بن سکتا جب تک کہ میں اس کو اس کے باپ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہوجاؤں۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم )

07/10/2022

07/10/2022

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran Online Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed school/college?

Share