Online Tuition Centre

Online Tuition Centre قسمت نوع بشر تبدیل هوتی هے یہاں...!

اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں..!!

13/08/2026

Grade 5th to 8th
Online Tutors Available

𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲 💫✨آج 25 دسمبر  ہم بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش مناتے ہیں۔ ان کے وژن، عز...
25/12/2024

𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲 💫✨

آج 25 دسمبر ہم بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش مناتے ہیں۔ ان کے وژن، عزم اور اٹوٹ قیادت نے پاکستان کی بنیاد رکھی۔
Let us strive to follow his principles of unity, faith, and discipline.
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان....💖

12/11/2024

Physics
9th - 10th
Online Tutor Available

Online Tutor Available
21/09/2024

Online Tutor Available

21/09/2024

Computer Science
9th - 10th
Online Tutor Available

21/09/2024

Math 9th-10th
FSc - ICS Math
Online Tutor Available

Online Tuition Available
16/07/2024

Online Tuition Available

Smart Syllabus Policy for class 1-10(Due to time wastage regarding lockdown/COVID-19) السلام علیکم...!!یقینا احباب کے عل...
12/08/2020

Smart Syllabus Policy for class 1-10
(Due to time wastage regarding lockdown/COVID-19)

السلام علیکم...!!

یقینا احباب کے علم میں ہو گا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام سبجیکٹس کا سلیبس براۓ امتحانات 2021 چالیس سے پچاس فیصد تک Reduce کرنے کا فیصلہ کیا ھے جس سلسلے میں ہمیں پرسوں مؤرخہ 5اگست ٹیکسٹ بک بورڈ ہیڈ آفس کال کیا گیا۔جہاں ڈائریکٹر curriculum اور ان کی ٹیم کے ساتھ صبح 9 تا شام 5:30 بجے میٹنگ جاری رہی جس میں ہمیں PTB کی نیو تیار شدہ سمارٹ سلیبس کاپیز کا تنقیدی جائزہ لینے اور review&change کا ٹاسک دیا گیا۔ میں نے بطور Reviewer (اسلامیات اور پاکستان اسٹڈیز 10th&9th) شرکت کی اور ممکنہ حد تک corrections کا موقع بھی ملا اب کچھ further پراسس کے بعد اس کا پرنٹ صوبہ بھر کے پبلک اور پرائیویٹ سیکٹرز کی سکول مینیجمنٹس کو ارسال کر دیا جائے گا اور online بھی کر دیا جائے گا۔ اس میں ہر سبجیکٹ کے چیپٹرز میں سے مخصوص اور اہم topics کی فہرست تیار کی گئی ہیں اور باقی کو اس سال کے لیئے خارج قرار دیا گیا ہے تاکہ سلیبس سٹوڈنٹس اور ٹیچرز پر بوجھ بننے کے بجائے 6 ماہ اس مختصر سیشن (ستمبر تا فروری) میں آسانی سے مکمل ہو جائے۔
اور مزید اگلے ہفتے کے دوران پیپر سیٹرز کے ساتھ اک میٹنگ بھی رکھی جا رہی ہے جس میں ان کو بریفنگ دی جائے گی کہ امسال سالانہ امتحانی پرچہ جات اسی سمارٹ سلیبس سے ہی بنائے جائیں۔

Note: This change is for the Primary, Middle & Secondary classes ( NOT any plan is under consideration for higher secondary/inter level)

You can Get smart sallybus by click these links...!!

Grade 9-10
https://drive.google.com/file/d/1-9qhQQ6-4tt_wun0S2AwPMbwJ2xwCLrB/view?usp=drivesdk
Grade 6-8

https://drive.google.com/file/d/1-MoswOF_aH3tnqNSxJ6sy8nfVoqwzZkQ/view?usp=drivesdk

Grade 1-5
https://drive.google.com/file/d/1-Ei_xItLKUQRj-8NRhB0BlGQX5cUvFvT/view?usp=drivesdk

06/08/2020

☜ ڈئیر سٹوڈنٹس ۔۔۔!!
اور زندگی کی چاہتے ہو تو راتوں کو جاگ کر پڑھنا اور اپنا کام روزانہ ذمہ داری سے مکمل کرنا اپنی عادت بنا لو۔۔!!
اور
محنت کرتے ہوۓ اس بات کا یقین رکھیں کہ
"ﷲ تعالی آپ کی ذرہ برابر محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیتا۔"
اس لئے آج سے اپنی قسمت سنوارنے کا فیصلہ کیجیے۔

06/07/2020

Address

Kotla Arab Ali Khan
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 18:00
Friday 14:00 - 18:00
Saturday 14:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Tuition Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category