13/03/2022
ماں باپ بچپن میں فوت ہوگئے
تعلیم میٹرک میں ہی چھوڑ دی
سنوکر کھیلا، بہت کھیلا، اتنی لگن اور محنت سے کھیلا کہ آج سنوکر کا ورلڈ چیمپیئن ہے
احسن رمضان نے سولہ برس کی عمر میں IBSF ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ جیت لی
آپ بھی زندگی میں کسی ایک کام کے ماہر ہوجاؤ ،
اتنے ماہر کہ آپ جیسا کوئی دوسرا نہ ہو
پھر چاہے آپ دور کسی غار میں جاکر چھپ جاؤ،
ایک پگڈنڈی آپ کی غار تک آ پہنچے گی،
کامیابی آپ کو خود تلاش کرلے گی
دنیاء کو آپ کا پتہ معلوم ہوگا