My Public School Gujrat

My Public School Gujrat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My Public School Gujrat, School, Hussain Colony Gujrat, Gujrat.

My Public School Gujrat is an educational institution designed to provide learning spaces and learning environments for the teaching of students (or "pupils") under the direction of teachers

08/04/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🌟🌈💖👏💕

20/03/2026

🌙🌙 عید مبارک 🌙
اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، کامیابیوں اور اپنی بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔
دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ کے لیے امن، خوشحالی اور کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔
🤲 عید کی خوشیوں میں ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں.

12/02/2026

Admissions are now open for Nursery to Grade 8! 🎉📚👍

12/02/2026

*صوبے کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں پر مشتمل بورڈ کمیٹی نے امتحانی نظام میں بڑی اصلاحات کی منظوری دے دی ہے،*

جس کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں روایتی دستی چیکنگ اور نگرانی کا طریقہ ختم کیا جا رہا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد امتحانی عمل کو جدید، شفاف اور قابلِ اعتماد بنانا ہے۔

نئے نظام کے تحت امتحانات میں شرکت کرنے والے تمام طلبہ و طالبات کے لیے بایومیٹرک حاضری لازمی ہوگی۔ 2026 سے جماعت نہم اور گیارہویں میں رجسٹریشن کے وقت طلبہ کے انگوٹھوں کے نشانات لیے جائیں گے، جنہیں امتحانی مراکز میں داخلے اور تصدیق کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

کمیٹی نے پرچوں کی مکمل ڈیجیٹل مارکنگ کی بھی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت جوابی کاپیاں اسکین کر کے کمپیوٹر اسکرین پر چیک کی جائیں گی۔ حکام کے مطابق اس سے غلط مارکنگ، حسابی غلطیوں کا خاتمہ اور شفافیت میں بہتری آئے گی۔

سائنس کے پریکٹیکل امتحانات کو بھی مؤثر اور بامقصد بنایا جا رہا ہے۔ رواں سال یہ اصلاحات جزوی طور پر نافذ ہوں گی، جن کا آغاز نہم اور گیارہویں جماعت کے طلبہ کی بائیومیٹرک رجسٹریشن سے کیا جائے گا۔

26/11/2025

قومی خسرہ اور روبیلا مہم اس وقت جاری ہے۔

اپنے بچے کو صحت مند رکھنے کے لیے یاد رکھیں کہ ویکسین وائرس کے خلاف آپ کا سب سے مضبوط تحفظ ہے۔

20/09/2025
20/09/2025

✨ Seerat-un-Nabi ﷺ Gathering
A blessed event was held today at My Public School, Gujrat. 🌙📖
Students recited Quran, Naats, and Darood. 💚
The program concluded with a heartfelt Dua, praying:
"May Allah grant us the ability to follow the footsteps of our beloved Prophet ﷺ." 🤲

17/09/2025

سرویکل کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم
15 سے 27 ستمبر 2025 تک 9 سے 14 سال تک کی عمر کی تمام بچیوں کو ایچ پی وی یعنی سرویکل کینسر سے بچاؤ کی مفت ویکسین قریبی عارضی سنٹر یا قریبی سرکاری ہسپتال سے ضرور لگوائیں.

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Hussain Colony Gujrat
Gujrat