کلاس سیکنڈ ائیر حفاظ انگلش 🎓
My Daily Routine
*Anas Naseem*👨🏻🎓
٭شعبہ حفاظ ایجوکیشن گلیکسی المنھل بھدر گجرات٭
جامعہ دارالقرآن ککرالی گجرات
#المنھل
Almanhal Islamic Institute Gujrat ادارہ المنھل الاسلامی بھدر گجرات
دینی و عصری تعلیم و تربیت کا حسین امتزاج
23/05/2026
برانچ: فاروق اعظم کیمپس ماڈل ٹاؤن گجرات 📍
PTM🤝
والدین واساتذہ میٹنگ 🤝
طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کے متعلق والدین سے مشاورت کی گئی
تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کے حوالہ سے والدین کے کردار ادا کرنے پر زور دیا گیا اور چھٹیوں میں تعلیمی کام کے حوالہ سے ہدایات دی گئی۔
#المنھل
کلاس سیکنڈ ائیر حفاظ انگلش+8th 🎓
•Ibrahim Bashir• 👨🏻🎓
٭شعبہ حفاظ ایجوکیشن گلیکسی المنھل بھدر گجرات٭
برانچ:فاروق اعظم کیمپس ماڈل ٹاؤن گجرات
شعبہ تحفیظ القرآن کی کلاسوں کے مناظر
14/05/2026
اصلاحی بیان ودعاء
حضرت مولانا غلام رسول نقشبندی
خلیفہ مجاز حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ
10/05/2026
اصلاحی بیان 🎤📣
حضرت مولانا مفتی غلام رسول نقشبندی صاحب
مظفر آباد
07/05/2026
محبت عالمگیر زبان ہے
مار,تشدد بے بسی کا اظہار ہے
المنھل میں اساتذہ کے لئے منعقدہ ورکشاپ کا موضوع
05/05/2026
26/04/2026
تربیتی ورکشاپ برائے اساتذہ
منظم اور معیاری تدریس کے لئے المنھل وقتا فوقتا تربیتی نشستوں کا اہتمام کرتا رہتا ہے
جس کے لئے ماہرین ٹرینر حضرات کو مدعو کیا جاتا ہے
ٹرینر حضرات: ڈاکٹر عبد اللہ مسعود صاحب(ٹرینرSEF)
مولانا عبد الواجد صاحب(ٹرینر و ذمہ دار مکتب تعلیم القرآن)
مولانا ڈاکٹر انس اعجاز صاحب(پروفیسر ائیر یونیورسٹی)
24/04/2026
تربیتی ورکشاپ برائے اساتذہ- وقت کی پابندی لازمی یے
یہ ورکشاپ صرف شعبہ عصری،حفاظ ایجوکیشن و درس نظامی کے اساتذہ کے لئے ہے
کاپی ،ڈائری اور قلم ساتھ لائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Gujrat
Opening Hours
| Saturday | 00:30 - 17:00 |
| Sunday | 06:00 - 15:00 |