Islamic Education 1

Contact the school

Islamic Education 1 Farman-e-Mustafa is a islamic page to spread islamic knowledge to all over the world

25/09/2024
✍️ *سوال:-*مسلمان ماتم کیوں نہیں کرتے؟ ✍️ *الجواب* 1️⃣ غزوہ بدر مین 14 صحابہ شہید ہوئے ، حضور پاکﷺ  نے ماتم نہیں  کیا' ب...
05/08/2022

✍️ *سوال:-*
مسلمان ماتم کیوں نہیں کرتے؟
✍️ *الجواب*
1️⃣ غزوہ بدر مین 14 صحابہ شہید ہوئے ، حضور پاکﷺ نے ماتم نہیں کیا' بلکہ صبر کیا۔
2️⃣ غزوہ احد میں 70 صحابہ شہید ہوئے حضور پاکﷺ اور حضرت علیؓ نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
3️⃣ فتح مکے کے وقت کچھ صحابہ شہید ہوئے حضور پاکﷺ اور حضرت علیؓ نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
4️⃣ خیبر میں کچھ صحابہ شہید ہوئے، حضور پاک ﷺ اور حضرت علیؓ نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
5️⃣ حضرت عمر فاروق ؓ شہید ہوئے، حضرت علیؓ اور صحابہ کرام نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
6️⃣ حضرت علی ؓ شہید ھوئے امام حسنؓ اور حسینؓ نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
7️⃣ حضرت حسنؓ و حسین ؓ شہید ہوئے صحابہ نے صبر کیا ماتم نہیں کیا۔
8️⃣ قرآن میں ان اللہ مع الصابرین ہے ، ان اللہ مع الماتمین نہیں ہے۔
9️⃣ شہیدوں کو جنت میں کہا جائیگا کہ صبر کی وجہ سے آپکو جنت ملی ھے(قرآن)
1️⃣0️⃣ ہر مصیبت پر (انا للہ وانا الیہ راجعون) پڑھنے کا حکم ہے ماتم کا حکم نہیں ہے۔ (قرآن)
1️⃣1️⃣ صبر کرنے کی وجہ سے یعقوب ع کو یوسف ع مل گیا (فصبر جمیل) فرمایا تو اللہ پاک نے مدد کردی(قرآن)
2️⃣1️⃣ دشمن جب بھی کوئی بکواس کرے مسلمان کو صبر کا حکم ہے (فاصبر علی ما یقولون)قرآن
3️⃣1️⃣ صبر کرنے والوں کے چہرے سفید ھونگے بے صبری کرنے والون کے چہرے کالے ہونگے
4️⃣1️⃣سفید چہروں والے جنت میں جائینگے بے صبری کرنے والے جھنم میں جائیں گے۔
5️⃣1️⃣ سفید لباس جنتی کی علامت ہے ، کالا لباس جہنمی کی علامت ہے۔

29/08/2020

درود ابراہیم

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Education 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic Education 1:

Shortcuts

Share