Maktab-ul-ilm

Maktab-ul-ilm

Islamic Voicee
27/09/2026

Islamic Voicee

احادیث شریف..  Deen e Islam  # islamic #
27/09/2026

احادیث شریف.. Deen e Islam # islamic #

      #
25/09/2026

#

25/09/2026

24/09/2026

Im muslim...yeah I'm muslim # 🤭

22/09/2026

اے نوجوان! غفلت کی نیند سے بیدار ہو اور جہاد کے میدانِ کارزار کی طرف لپک۔ امتِ مسلمہ کی بیٹیاں اور بہنیں امید بھری نظروں سے تیری طرف دیکھ رہی ہیں؛ مسلمانوں کی سرزمینیں غصب کر لی گئی ہیں اور ہر جگہ مسلمانوں کی تذلیل کی جا رہی ہے۔ اے نوجوان! میں تجھے تیری غیرت کا واسطہ دے کر کہتا ہوں: تیری مسلمان بہن کو کفار کی جیلوں میں گھسیٹا جا رہا ہے اور وہ ہر قسم کے جنسی تشدد کا شکار ہو رہی ہے، جبکہ تو اپنے گھر میں بستر پر سکون کی نیند سو رہا ہے........ 😞

22/09/2026

اے خاموش ہوجانے والے مجاہد تم کیسے غافل ہوگئے کیسے تم نے غزہ کی بچوں آور بہنوں کی فریاد کو نظر انداز کردیا کیسے تم نے اپنا دل دنیا کی رنگینیوں میں لگا لیا کیسے سوتے ہوں کھاتے ہوں کہاں گیا وہ درد جو ہر لمحہ تمہارے ساتھ ہوتا تھا تم کھاتے کھانا تو غزہ والوں کی یاد اجاتی آور تم روتے تھے کیا ہوگیا میری بہن میرے بھائی میرے دوست تم نے غزہ کو تنہاں چھوڑ کر یہ ثابت کردیا کہ تمہارے وعدے جھوٹے تھے سچے نہیں تھے بس تم وقتی طور پر جزباتی ہوگئی تھے اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو پھر غزہ کیلئے روتے کیوں نہیں بولتے کیوں نہیں لکھتے کیوں نہیں تمہاری بایکاٹ مہم کہاں چلی گئی تمہاری غزہ کیلئے مالی تعاون کرنا کہاں چلا گیا سنو بہنوں کی پکار تمھیں ڈھونڈ رہی ہے تمھیں تلاش کررہی ہے القدس صرف تمھیں پکار رہا ہے تم کیوں نہیں اتے واپس اے نوجوان
#𝐅𝐫𝐞𝐞𝐏𝐚𝐥𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐞 #غزہ #القدس

21/09/2026

#

21/09/2026

غزہ میں چند گھنٹے قبل
منہدم ہونے والی ایک عمارت کے ملبے تلے ایک بچہ پھنسا ہوا ہے
، اور اسے نکالنے کے لیے امدادی کارروائیوں کی خاطر کوئی بھی وسائل دستیاب نہیں ہیں۔

20/09/2026

Address

Gujrat

Telephone

+923144566566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktab-ul-ilm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Maktab-ul-ilm:

Shortcuts

Share

Category