GHS Jheuranwali Official

GHS Jheuranwali Official

Share

Govt. High School Jheuranwali Tehsil and District Gujrat

Photos from GHS Jheuranwali Official 's post 13/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی گجرات
تقریب تقسیم انعامات۔
سالانہ امتحان 2024
#سکول #گجرات

02/02/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جھیورانوالی میں محترم چوہدری قیصر ولایت گوندل صاحب کی جانب سے اپنے والدِ محترم چوہدری محمد ولایت گوندل مرحوم کے نام پر جدید سائنس بلاک کی تعمیر کا اعلان۔ یہ اقدام نئی نسل کے لیے معیاری تعلیم کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
ہیش ٹیگز:







Photos from GHS Jheuranwali Official 's post 01/02/2026

گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی گجرات
مورخہ 30 جنوری 2026، بروز جمعۃ المبارک
چوہدری قیصر ولایت گوندل صاحب
(چیئرمین سپریم کونسل
اینڈ کسان کونسل آف پاکستان)
جناب لیاقت علی گڈ گور صاحب
چوہدری طارق جاوید تارڑ صاحب
ڈاکٹر محمد شبیر ایڈووکیٹ صاحب
چوہدری محمد اکمل وڑائچ صاحب
چوہدری مختار احمد وڑائچ صاحب
ماسٹر محمد ارشد گوندل صاحب
نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جھیورانوالی کو دورہ کیا
اس موقع پر جناب چوہدری قیصر ولایت گوندل صاحب نے اپنے والد محترم چوہدری محمد ولایت گوندل مرحوم
کے نام پر سائنس بلاک بنانے کا اعلان جس میں بہترین لائبریری ۔جدید کمپیوٹر لیب اور سائنس لیب ہوں گی۔
آپ کے اس اقدام سے نئی نسلوں کو بہتریں مواقع فراہم ہوں گے۔
ہیڈ ماسٹر محمدعدیل و جملہ سٹاف آپ کے اس اقدام سےتہہ دل سے مشکور ہیں

Photos from GHS Jheuranwali Official 's post 30/04/2025

گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی گجرات۔
سکول کی تزین و آرائش اور خوبصورتی بڑھانے کے لیے خوبصورت پینٹنگ اور رائٹنگ کروائی گئی ہے۔





Photos from GHS Jheuranwali Official 's post 04/04/2025

گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی گجرات۔
سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025۔
7 اپریل 2025 بروز جمعۃ المبارک۔
مہمانان گرامی:
جناب محترم حیات چیمہ صاحب (جسوکی)
محمد عبداللہ گوندل (فرزند محترم جناب قیصر گوندل)
حیدر ناصر گوندل (فرزند محترمجناب ناصر گوندل)
جناب محترم خالد محمود انجم (سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی گجرات)
جناب محترم لیاقت علی گڈگور (ریٹائر ٹیچر- پنجابی شاعر)

کلاس نرسری سے لے کر کلاس ہشتم تک تمام پوزیشن ہولڈ طلبہ کو شیلڈ اور نعقد انعامات کی تقسیم۔

تمام کامیاب ہونے والے طالب علموں کو مبارکباد۔

Photos from GHS Jheuranwali Official 's post 04/04/2025

آج مورخہ 4 اپریل 2025 بروز جمعۃ المبارک۔
سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 کی تیاری.

Photos from GHS Jheuranwali Official 's post 17/03/2025

GHS JHEURANWALI TEHSIL AND DISTRICT GUJRAT....
ROOFTOP CLEANLINESS....
صفائی نصف ایمان ہے

Photos from GHS Jheuranwali Official 's post 17/08/2024

گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی گجرات
14 اگست 2024 بروز بدھ
77ویں یوم آزادی کے موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی میں بھر پور انداز میں شجرکاری کی اور تقریباً 200 چھوٹے پودے اور 10 درخت لگائے گئے۔
اس پروگرام میں گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی کے تمام اساتذہ کرام اور جملہ سٹاف نے شرکت کی۔
یہ پودے ہیڈماسٹر محمد عدیل صاحب (گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی) نے سکول کو عطیہ کیے۔

Photos from GHS Jheuranwali Official 's post 16/08/2024

گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی
ہیڈ ماسٹر خالد محمود انجم صاحب کی ریٹائرمنٹ کے بعد
جناب محمد عدیل صاحب کو گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی کا ہیڈ ماسٹر بننے پر مبارک باد۔
اللہ تعالی آپ کو تندرستی صحتیابی اور زندگی میں کامیابی عطا فرمائے ۔۔۔

Photos from GHS Jheuranwali Official 's post 23/06/2024

گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی
20 جون 2024 نوکری کا آخری دن۔
22 جون 2024 شاندار الودعی پارٹی ہیڈ ماسٹر خالد محمود انجم (ریٹائرمنٹ)حاکم ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ بائی پاس گجرات میں منعقد ہوئی۔
جس میں مہمان خصوصی مخترم جناب پروفیسر تفاخر محمود گوندل صاحب ، جناب ناصر گوندل صاحب ، جناب سید سلیمان گیلانی صاحب ڈائریکٹر ILM کالجز گجرات، دیگر معزز مہمانوں اور جملہ سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی نے شرکت کی ۔

عزت ماب محترم خالد محمود انجم ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی عرصہ 37 سال سے گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی میں تدریسی خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔
آپ ایک بہترین معلم ہونے کے ساتھ ساتھ عرصہ پندرہ سال سے اسی ادارے کے بہترین سربراہ بھی رہے۔
آپ کی سربراہی میں سکول کے انفراسٹرکچر کو بہت خوبصورت بنایا گیا جوکہ پہلے بہت بری حالت میں تھا۔
آپ خوش اخلاق، نیک نیت اور سب کے ساتھ تعاون کرنے والی شخصیت رہے۔
اللہ تعالی اپ کو تندرستی صحتیابی والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔۔۔ آمین

Photos from GHS Jheuranwali Official 's post 27/04/2024



گورنمنٹ ہائی سکول جھیورانوالی گجرات

آج مورخہ 27 اپریل 2024
ریٹائرمنٹ تقریب
جناب محترم غلام عباس صاحب 7 اپریل 2024 کو اپنی تعلیمی خدمات کا اختتام کرتے ہوئے اس ادارے سے رخصت ہوئے آج ان کی ریٹائرمنٹ تقریب ہوئی جس میں بہت سے مہمانان گرامی کو دعوت شرکت دی گئی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Post Office Jheuranwali Tehsil And District Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00