17/03/2025
*Today views of CCTV camera in City Grammar School*
City Grammar School Jalal pur Jattan Campus
17/03/2025
*Today views of CCTV camera in City Grammar School*
01/03/2025
*رمضان مبارک* اللہ ہم سب کے لئے آسانیاں، برکتیں ، رحمتیں اور اپنا خاص کرم فرمائے اور ہم سب کو دنیاو آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
دعا گو :
Annual prize distribution Ceremony 🌱
🌟 A remarkable day for City Grammar School Jalal Pur Jattan Campus as we celebrated the achievements of our bright stars during the 𝗔𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗣𝗿𝗶𝘇𝗲 𝗗𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗯𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗖𝗲𝗿𝗲𝗺𝗼𝗻𝘆 🏅 From dedication to excellence, our students have truly set the bar high.
Congratulations to all the awardees!🎓✨
28/10/2024
2nd term exam
اجرت میں نہ ہوا اضافہ کام اور بھی بڑھ گیا
مزدور کا دن تھا۔۔۔ امیر کا آرام بڑھ گیا 💔
14/04/2024
14/04/2024
10/04/2024
السلام علیکم!
آپ کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ رمضان کے دوران تمام کیے گیے اعمال صالح قبول فرمائے اور بعد از رمضان بھی اسی طرح نیک اعمال کرنے کی توفیق اور استقامت نصیب فرمائے۔ آمین
31/03/2024
الحمدللہ! سٹی گرائمر سکول کے حمید نگر کیمپس کے افتتاح کے لیے دن و رات کام جاری ، پینٹ کا کام مکمل ہو گیا ہے، سٹی گرائمر سکول کے حمید نگر کیمپس کا مکمل ایریا 25 مرلہ ہےجس میں 12 مرلہ پر بچوں کے لئے خوبصورت باغیچہ تیار کیا جارہاہے۔ پلے گروپ ،نرسری اور پریپ کلاس کے لیے ایک خوبصورت ہال تیار کیا جا رہا ہے ۔ انشاء اللہ تین دن کے بعد بچوں کی ریگولر کلاسسز کا آغاز کر دیا جاے گا. *سٹی گرائمر سکول (حمید نگر کیمپس)*
*_ڈائریکٹر آف سٹی گرائمر سکول: سر انصر علی_*
31/03/2024
City Grammar School JPJ
All Campuses
Free admission+ Free books for new admission
From 1st April to 10th April