10/05/2026
JazakAllah kheran Kaseera 😇
this page is about azadari e HUSSAIN a.s
10/05/2026
JazakAllah kheran Kaseera 😇
28/04/2026
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنَا فِی الدُّنْیَا زِیَارَۃَ الْحُسَیْنِ ؑ وَفِی الْآخِرَۃِ شَفَاعَۃَ الْحُسَیْنِ ؑ
“اے اللہ! ہمیں دنیا میں امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت اور آخرت میں امام حسین (علیہ السلام) کی شفاعت نصیب فرما ❤️
میرا سلام ہو اس بنی ہاشم کے قمر پر
جس کے نام سے دعائیں قبول ہوتی ہیں۔💙🥀
لائیو، امام بارگاہ سے گڈ مارننگ۔۔ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت تیزی سے امام بارگاہ کی تعمیرِ نو کا کام جاری ہے
آغاز تعمیر امام بارگاہ ہنج تحصیل کھاریاں ضلع گجرات
13 رجب المرجب
عید مبارک
🥰🥰🥰🥰🥰