Quran Online Academy

Quran Online Academy Welcome to the Quran Academy, where the beauty and wisdom of the Holy Quran come to life. Our academy

16/05/2024
16/05/2024

روس کا ایک ہوائی جہاز جو مسافروں سے بھرا تھا اس میں ایک مسلمان مسافر بھی تھا سفر کے دوران اچانک جہاز کے دونوں انجن کام چھوڑ گئے تمام مسافروں نے چیخنا چلانا شروع کردیا سوائے مسلمان مسافر کے جو کہ دو رکعات نماز پڑھنے میں مشغول ہوگیا پائلٹ کیبن میں مسافروں کے پاس آیا تاکہ انہیں حوصلہ دے اس دوران اسے حیرت ہوئی جب تمام مسافروں کے درمیان صرف ایک مسافر اطمینان سے نماز پڑھ رہا ہے جب اس نے نماز پڑھی تو پائلٹ نے اس سے پوچھا کہ تم نے اپنے خدا سے کیا کہا تو مسلمان مسافر نے کہا کہ میں نے اپنے خدا سے اس کے رحم کا سوال کیا تم فکر نہ کرو ان شاء الله جہاز خیریت سے اپنی منزل تک پہنچ جائیگا پائلٹ اس کے اعتماد پر حیران ہوا اور واپس اپنے کاک پٹ میں گیا اور دیکھا کہ دونوں انجن کام کرنا شروع ہوگئے جب جہاز اترا تو پائلٹ مسلمان مسافر کیساتھ مسجد گیا اور ایمان لے آیا
الله اکبر❣️_

دن بادلوں کی طرح گزر رہے ہیں، اور عمریں سراب کیطرح ڈھل رہی ہیں، اپنے بارے میں سوچو، اپنی گزریہوئی عمر پر ذرا غور کرو، ان...
04/11/2023

دن بادلوں کی طرح گزر رہے ہیں، اور عمریں سراب کی
طرح ڈھل رہی ہیں، اپنے بارے میں سوچو، اپنی گزری
ہوئی عمر پر ذرا غور کرو، اندازہ ہوجائیگا کہ وہ ہر چیز
کیساتھ ایسی گزری ہوگی جیسے کبھی وہ تھی ہی نہیں،
آخر میں صرف وہی بچے گا جو دونوں فرشتوں نے تیرے
نامہ اعمال میں لکھا ہوگا، اگر نیکی لکھی ہوگی تو نیکی
ہی رہے گی، اگر برائی لکھی ہوگی تو برائی رہے گی۔۔( پس
جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا، اور
جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا)

26/09/2023

Quran *Academy

If you are oversees, Worry about your children Islamic study then a fruitful plate form for learning...!!!!

*For Children & Women*
🌺Noorani Qaida🌺
🌺Nazira Quran🌺
🌺Hufz-e-Quran🌺
🌺Translation of Quran🌺
🌺Tafseer-e-Quran🌺
🌺Translation of Hadith🌺
🌺Masnoon Duas🌺
🌺Namaz🌺
🌺🌺
🌺Religious Problems🌺
Classes*
*Weekly 5 days classes"
آن لائن قرآن اکیڈمی🌺
*پاکستان و بیرون ملک رہنے والےبچوں بچیوں اور خواتین کے لئے، آن لائن قرآن اکیڈمی*

🌺نورانی قاعدہ.......!!!!!!🌷
🌺ناظرہ قرآن........!!!!!!!🌷
🌺حفظ القرآن.....!!!🌷
🌺تفسیر قرآن......🌷
🌺ترجمہ حدیث......!!!!!🌷
🌺مسنوں دعائیں....!!!🌷
🌺نماز...!!!🌷
🌺عربی گرائمر..!!!!🌷
🌺مسائل ضروریہ.....🌷

*ہفتہ وار 5 دن کلاسز
*دورانیہ فی کلاس 30 منٹ*

*ہر سٹوڈنٹ کی کلاس علیحدہ ہوگی*
یعنی ہر سٹوڈنٹ کو ٹیچر واٹس ایپ .ایمو . سکائپ کال کے ذریعے پڑہائی ہوگی
🍁🌷فیس پاکستان 2500
باقی پاکستان کے باہر ممالک کی$$ میں انشاء اللّه
اور کلاس
ان شاء اللہ روزانہ آدھا گھنٹہ ھو گی
03417885550
جزاکم اللہ خیراََ 03436219986

21/09/2023

Asslmo.U.LEKUM Ap apna problem bta shktyha prsonl mia

مومن صرف اپنی ذات میں نہیں جیتا!ایک طرف وہ اپنے رب کو راضی کرتا ہے اور دوسری طرف بندوں کی خیرخواہی کرتا ہے۔ایک دوسرے کو ...
20/09/2023

مومن صرف اپنی ذات میں نہیں جیتا!
ایک طرف وہ اپنے رب کو راضی کرتا ہے اور دوسری طرف بندوں کی خیرخواہی کرتا ہے۔

ایک دوسرے کو دین کے لئے موٹیویشن دیں👌 🥀
اپنی ذات سے جتنا ہو سکے
دوسروں کو فائدہ پہنچائیں
خود بھی نماز پڑھیں
دوسروں کو بھی پیار سے سمجھائیں
کہ نماز نہ چھوڑیں نماز ہماری جاب ہے..

👈 اگلا بات مانے یا نہ مانے
آپ اپنا کام کردیں 🌾
بس اللّٰه کا دین اس تک پہنچادیں
اب وہ مانے یا مانیں 🥀..یہ اس کا اور اللّٰه کا معاملہ

Address

Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share