21/09/2026
🌟 الحمدللہ! ایک اور بڑی کامیابی 🌟
بہت خوشی اور فخر کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ KIPS College Kotla اب Punjab Board of Technical Education (PBTE), Lahore سے affiliated ادارہ ہے۔
اب ہمارے ہاں DIT (Diploma in Information Technology) کا آغاز کیا جا رہا ہے تاکہ طلبہ کو جدید، عملی اور باوقار فنی تعلیم فراہم کی جا سکے۔
یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل، والدین کے اعتماد، اساتذہ کی محنت اور پوری ٹیم کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
آئیے، اپنے مستقبل کو ٹیکنالوجی اور مہارت کے ساتھ روشن بنائیں۔
KIPS College Kotla
Learn | Grow | Lead