IDEAL Student's Academy-Bir Kharana

IDEAL Student's Academy-Bir Kharana قسمت نوع بشر تبدیل هوتی هے یہاں...! 🇵🇰
اک مقدس فرض کی تکمیل هوتی هے یہاں...!🇵🇰

⭕ *CM E-BIKE SCHEME UPDATE* ▫️No down payments ▫️Only monthly installments of *3,000 pkr* 🔗 _registrations will be open ...
03/09/2026

⭕ *CM E-BIKE SCHEME UPDATE*
▫️No down payments
▫️Only monthly installments of *3,000 pkr*

🔗 _registrations will be open from this *Friday*_
https://bikes.punjab.gov.pk/
*Share with friends*👍🏻

01/09/2026

نہم کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے تمام بورڈز کی ویب سائٹس کے لنک نیچے دیے گئے ہیں ۔

*D.G. Khan*
https://www.bisedgkhan.edu.pk/

*Bise Bahawalpur*
http://www.bisebwp.edu.pk/

*Faisalabad*
https://www.bisefsd.edu.pk/

*Gujranwala*
http://www.bisegrw.com/

*Lahore*
https://www.biselahore.com/

*Multan*
https://web.bisemultan.edu.pk/

*Rawalpindi*
https://biserawalpindi.edu.pk/

*Sahiwal*
https://bisesahiwal.edu.pk/

*Sargodha*
https://www.bisesargodha.edu.pk/

پنجاب بھر کے تمام بورڈز نے 9ویں جماعت کے رزلٹ کی تاریخ اور وقت کا اعلان کر دیا📅 بدھ، 2 ستمبر 2026⏰ صبح 10:00 بجےپنجاب کے...
01/09/2026

پنجاب بھر کے تمام بورڈز نے 9ویں جماعت کے رزلٹ کی تاریخ اور وقت کا اعلان کر دیا

📅 بدھ، 2 ستمبر 2026
⏰ صبح 10:00 بجے

پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز 9ویں جماعت کے سالانہ امتحان 2026 کا رزلٹ ایک ہی دن اور ایک ہی وقت پر جاری کریں گے۔

رزلٹ SSC Part-I (9th Class) First Annual Examination 2026 میں شرکت کرنے والے طلبہ کا ہوگا۔

پنجاب کے جن بورڈز کا رزلٹ جاری ہوگا، ان میں شامل ہیں:

🔹 لاہور بورڈ
🔹 گوجرانوالہ بورڈ
🔹 راولپنڈی بورڈ
🔹 فیصل آباد بورڈ
🔹 ملتان بورڈ
🔹 سرگودھا بورڈ
🔹 بہاولپور بورڈ
🔹 ڈی جی خان بورڈ
🔹 ساہیوال بورڈ

رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ:
طلبہ اپنے متعلقہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر 9th Class / SSC Part-I Result 2026 منتخب کریں، اپنا رول نمبر درج کر اور رزلٹ چیک کریں۔

صبح 10 بجے ویب سائٹس پر رش زیادہ ہو سکتا ہے، اس لیے طلبہ اپنا رول نمبر پہلے سے تیار رکھیں۔

رزلٹ SMS کے ذریعے بھی چیک کیا جا سکے گا۔

ساہیوال بورڈ کا SMS کوڈ: 800292

تمام طلبہ کو پیشگی نیک خواہشات!
اللہ تعالیٰ سب کو کامیابی دیں۔

ایک عام ڈسپوزیبل چینی لائٹر  اتنا سستا ہے کہ لوگ استعمال کر کے پھینک دیتے ہیں اس میں بھی کم و بیش 20 چھوٹے چھوٹے پرزے ہو...
15/08/2026

ایک عام ڈسپوزیبل چینی لائٹر اتنا سستا ہے کہ لوگ استعمال کر کے پھینک دیتے ہیں اس میں بھی کم و بیش 20 چھوٹے چھوٹے پرزے ہوتے ہیں. ہمیں یہ پچاس روپے سےکم میں مل جاتا ہے. لیکن یہی لائٹر ہم خود اس قیمت میں بنانے کا سوچ بھی نہیں سکتے.

چین نہ صرف یہ بنا رہا ہے بلکہ دُنیا بھر میں ایکسپورٹ کر کے اس میں نفع بھی کما رہا ہے. وسطی چین کے صوبہ ہونان شاؤدونگ کو ان لائٹرز کا دارالخلافہ کہا جاتا ہے. شاؤدونگ جس قیمت پر یہ لائٹر بناتا ہے دُنیا اسکا تصور بھی نہیں کر سکتی.

اسے سپلائی چین ایکو سسٹم کہا جاتا ہے. آج کے امریکہ اور چین کے درمیان فرق یہی ایکو سسٹم ہے. جب ایپل کے سی او سے پوچھا گیا ہم آئی فون دوبارہ امریکہ میں کیوں نہیں بنا سکتے تب اس نے کہا آج امریکہ میں ایپل بنانے والے کاریگر جمع کروں تو ایک ہال ہی بھرے گا. چین میں جبکہ کئی شہر بھر جائیں گے.

دُنیا شاؤدونگ کے مقابلے میں سستا ڈسپوزیبل لائٹر نہیں بنا سکتی موبائل-فون اور الیکٹرک گاڑیاں تو دور کی بات ہے. لیکن یہ سب ہوا کیسے.؟ اسکا جواب ترجیحات ہیں. امریکہ اور یورپ نے مہنگی اور مخصوص مارکیٹوں کو فوکس کیا جبکہ چین نے عام عوام اور ان کی ضروریات کو سستا کرنے پر.

عام عوام دنیا میں بہت ہے. ان کی سپلائی پوری کرتے کرتے چین میں ایک الگ ہی سپلائی چین ایکو سسٹم بن گیا ہے. جہاں شاوُدونگ میں ایک ڈسپوزیبل لائٹر کے ہر پرزے کیلئے الگ فیکٹری کھڑی ہے. یہ جب کروڑوں کی تعداد میں روزانہ ایک ایک پرزہ بناتے ہیں تو بتائیں ان کی تعداد اور قیمت کا مقابلہ کون کر پائے گا.؟

بقلم ریاض علی خٹک

14/08/2026

اہم اطلاع برائے طلبہ و طالبات

میٹرک سیکنڈ اینول امتحان 2026

تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ میٹرک سیکنڈ اینول امتحان 2026 کے لیے اپنے آن لائن داخلہ فارم فوری طور پر جمع کروائیں۔

اہم ہدایات:

1. داخلہ فارم بورڈ کے دفتر میں پہنچنے کی آخری تاریخ 19 اگست 2026 ہے۔
2. موجودہ ڈاک کے نظام کو مدنظر رکھتے ہوئے فارم 17 یا 18 اگست تک لازمی ارسال کر دیں۔

3. داخلہ فارم پر فوٹو اور فارم کی تصدیق اپنے اسکول کے ہیڈ ماسٹر/ہیڈ مسٹریس سے کروائیں۔

4. فیس کا اصل چالان (Page No. 2) داخلہ فارم کے ساتھ لازمی منسلک کریں۔

5 داخلہ فارم کی ایک فوٹو کاپی اپنے پاس محفوظ رکھیں۔

6. اپنا مکمل اور واضح ڈاک کا پتہ ضرور درج کریں۔ بہتر ہے کہ گھر کا پتہ لکھا جائے۔ اگر ضرورت ہو تو قریبی معروف دکان یا کسی نمایاں جگہ کا حوالہ بھی درج کریں۔
دو موبائل نمبرز ضرور درج کریں تاکہ ضرورت پڑنے پر آسانی سے رابطہ کیا جا سکے۔

@ رزلٹ ری چیکنگ — جماعت دہم

جماعت دہم کا رزلٹ 6 اگست کو جاری ہو چکا ہے۔ ری چیکنگ کے لیے مقررہ مدت کے اندر درخواست جمع کروائیں۔ 20 اگست آخری تاریخ ہے، لہٰذا فارم بروقت بورڈ کے دفتر میں پہنچانا ضروری ہے۔

- ایک پیپر کی ری چیکنگ فیس: 1,400 روپے

جماعت نہم کا رزلٹ

جماعت نہم کا رزلٹ 2 ستمبر 2026 کو جاری ہوگا۔

خصوصی رہنمائی

خدا کرے میری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل کہ جسے اندیشہ زوال نہ ہو۔پاکستان کے لیے ایک دعا 🇵🇰رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَدًا آمِ...
14/08/2026

خدا کرے میری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل
کہ جسے اندیشہ زوال نہ ہو۔

پاکستان کے لیے ایک دعا 🇵🇰

رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَدًا آمِنًا وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ

اے میرے رب! اس شہر کو امن والا شہر بنا دے اور اس کے رہنے والوں کو پھلوں کا رزق عطا فرما۔

یہ دعا حضرت ابراہیمؑ نے مکہ مکرمہ کے لیے مانگی تھی، جس میں امن اور رزق جیسی عظیم نعمتوں کی دعا کی گئی ہے۔

آج جب ہم پاکستان کی آزادی کا دن مناتے ہیں تو ہمیں بھی اپنے وطن کے لیے اسی جذبے کے ساتھ دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن و سلامتی عطا فرمائے، اسے ہر فتنے اور فساد سے محفوظ رکھے، اس کے لوگوں کے رزق میں برکت دے اور ہمارے وطن کو خوشحالی، استحکام اور ترقی عطا فرمائے۔

یا اللہ! ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن والا، خوشحال اور مضبوط ملک بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🇵🇰

Accept the change with time.
13/08/2026

Accept the change with time.

23/06/2026
23/06/2026

📚✨ *فرسٹ ائیر اردو (نیو سلیبس) گیس پیپر و خصوصی امتحانی رہنمائی* ✨📚

*السلام علیکم عزیز طلبہ!*

*امتحان میں بہترین کارکردگی اور مؤثر تیاری کے لیے درج ذیل اہم نکات پر خصوصی توجہ دیں* ۔

═══════════════
📖 *تشریح کے لیے اہم اسباق*
═══════════════

سباق کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دونوں میں سے تشریح کے لیے کوئی ایک حصہ مکمل تیار کریں۔

🔹 حصہ نمبر 1
▫ اخلاق نبوی ﷺ
▫ فاقہ میں روزی
▫ مکاتیب غالب
▫ ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں

🔸 یا

🔹 حصہ نمبر 2
▫ اور پاکستان بن گیا
▫ نیا قانون
▫ دہلیز
▫ تاریخ کا کفن

═══════════════
📝 **خلاصے کے لیے اہم اسباق*
اسباق کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کوئی ایک حصہ مکمل تیار کریں۔

🔹 *حصہ نمبر 1*
▫ اخلاق نبوی ﷺ
▫ فاقہ میں روزی
▫ ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں

🔸 *یا*

🔹 حصہ نمبر 2
▫ اور پاکستان بن گیا
▫ نیا قانون
▫ دہلیز
▫ تاریخ کا کفن

🌹 *حصہ نظم*
( *تشریح اور خلاصے کے لیے)*
═══════════════
حصہ نظم کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کوئی ایک حصہ مکمل تیار کریں۔

🔹 حصہ نمبر 1
▫ حمد
▫ نعت
▫ اے وادی لولاب

🔸 یا

🔹 حصہ نمبر 2
▫ آزادی
▫ اخلاص
▫ او دیس سے آنے والے بتا

═══════════════
📜 *حصہ غزل*
═══════════════

حصہ غزل کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کوئی ایک حصہ مکمل تیار کریں۔

🔹 حصہ نمبر 1
▫ فراق گورکھ پوری
▫ منیر نیازی

🔸 یا

🔹 حصہ نمبر 2
▫ احمد فراز
▫ پروین شاکر

═══════════════
💬 *اہم مکالمے*
═══════════════

✔ امتحان کی تیاری
✔ کھانے پینے کے آداب
✔ متوازن غذا
✔ کسان اور صنعت کار
✔ باپ کا بیٹے کے داخلے کے لیے پرنسپل سے
✔ امیدوار اور ووٹر کے درمیان
✔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا مثبت اور منفی استعمال
✔ سگریٹ نوشی کے مضر اثرات
✔ موبائل فون کے فوائد اور نقصانات
✔ استاد اور شاگرد کے درمیان وقت کی پابندی

═══════════════
📄 *اہم درخواستیں*
═══════════════

✔ جماعت کے کمرے میں روشنی کے لیے پرنسپل کے نام
✔ پرنسپل کے نام شادی میں شمولیت پر رخصت
✔ پرنسپل کے نام فیس معافی
✔ ہیلتھ آفیسر کے نام محلے کی صفائی
✔ مضمون تبدیلی کے لیے پرنسپل کے نام
✔ ایڈمنسٹریٹر، میونسپل کارپوریشن کے نام مچھر مار سپرے
✔ حصول ملازمت کے لیے ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین کے نام
✔ ناقص دودھ کی فروخت کے خلاف ایڈمنسٹریٹر فوڈ اتھارٹی کے نام
✔ صاف پانی مہیا کرنے کے لیے ڈائریکٹر واسا کے نام
✔ ہسپتال کی کینٹین میں مضر اشیا کی شکایت کے لیے ایڈمنسٹریٹر فوڈ اتھارٹی کے نام

═══════════════
📚 *تلخیص*
═══════════════

✍ تلخیص کا مکمل طریقہ کار تیار کریں اور قواعد و انشا کی کتاب میں دیے گئے حل شدہ اور مشقی پیراگراف مکمل تیار کریں۔

📖 صفحہ نمبر 75 تا 79
(بمطابق اردو قواعد و انشا)

═══════════════
🎯 *حصہ معروضی*
═══════════════

✔ تمام اسباق کی معروضی مکمل تیار کریں۔

═══════════════
✒ *شعری اصطلاحات*
═══════════════

▫ مطلع
▫ مقطع
▫ قافیہ
▫ ردیف
▫ شعر
▫ مصرع

═══════════════
📚 *ادبی اصطلاحات*
═══════════════

علمِ بیان سے:
▫ تشبیہ
▫ استعارہ
▫ مجاز مرسل
▫ کنایہ

علمِ بدیع سے:
▫ صنعت تلمیح
▫ صنعت تضاد
▫ صنعت مراعات النظیر

═══════════════
📝 *تذکیر و تانیث*
═══════════════

📖 صفحہ نمبر 7 اور 8
(بمطابق اردو قواعد و انشا)

اور شرح سرمایہ میں دئیے گئے 5 سیٹ۔

═══════════════
📖 *محاورے*
═══════════════
📚 صفحہ نمبر 35 تا 47
(بمطابق اردو قواعد و انشا)

*JOIN OUR WATSAPP CHANNEL 100%GUESS PAPER LINK*
👇👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaLlBvM1noz3WRV5rx0J

23/06/2026

📐 *11th Class Mathematics – Final Plan (100 Marks)*

*1. Long Questions – Question 5 se 9 tak*

Paper mein 5 long questions aayenge, tumhe 3 attempt karne hain.
Har question ke 2 parts honge – A aur B.

*Pairing Scheme:*
- *Q5:* (A) Ch 1 | (B) Ch 2, 3
- *Q6:* (A) Ch 4 | (B) Ch 5, 9
- *Q7:* (A) Ch 6 | (B) Ch 7
- *Q8:* (A) Ch 10 | (B) Ch 12
- *Q9:* (A) Ch 13 | (B) Ch 14

*Meri Recommendation – Q5, Q8, Q9 karo*
Iske liye sirf 7 chapters par mehnat karni hai:

*Complete Chapters for Long + Short:*
*Chapter 1, 2, 3, 10, 12, 13, 14*

_Baqi chapters lengthy aur mushkil hain, aur teachers ne bhi inhi 7 chapters ka data ready kiya hai. Is liye kisi aur pair ke peeche mat jana._

---

*2. Short Questions – Question 2, 3, 4*

- *Q2:* Chapters 1, 2, 3, 10, 12, 13, 14 se 8 sawal aayenge. Tumne ye chapters long ke liye kar liye hain, to ye 8 shorts automatically cover ho gaye ✅
- *Q3:* Ch 10 se 3 shorts cover hain. Baqi 5 shorts ke liye sirf *Chapter 7 aur Chapter 9* parho. In 2 chapters se 5 shorts easily cover ho jayenge.
- *Q4:* Yahan se 11 shorts ban rahe hain, tumhe 9 attempt karne hain.

---

✅ *Maths Final Plan – Seedha Seedha*

*Mukammal Tayyar Karne Wale Chapters – Short + Long Dono ke liye:*
*Chapter 1, 2, 3, 10, 12, 13, 14*

*Sirf Shorts ke liye Chapters:*
*Chapter 7, 9*

---

📖 *Important Long Questions – Chapter Wise*

*Chapter 1 – Complex Numbers*
*Ex 1.2:* Q1 (i, iii), Q2
*Ex 1.3:* Q4 (i, iii, v), Q6, Q8
*Ex 1.4:* Q8, Q9

*Chapter 2 – Functions and Graphs*
*Ex 2.1:* Q10
*Ex 2.2:* Q1, Q3 (i, iv, v, vi, vii)

*Chapter 3 – Theory of Quadratic Functions*
*Ex 3.1:* Q1 (i, v, vi), Q3 (i, ii, v, vi), Q4 (i, ii, vii)
*Ex 3.2:* Q1 (vi, vii, ix)

_Alhumdulillah – Pehla Long Question Complete_ ✅

---

*Chapter 10 – Trigonometric Identities*
*Ex 10.2:* Q8, Q10 (ii), Q13, Q14
*Ex 10.3:* Q2 (xiii, xiv), Q4
*Ex 10.4:* Q4 (v), Q5 (Complete)

*Chapter 12 – Limit and Continuity*
*Ex 12.2:* Q3, Q5, Q6

_Alhumdulillah – Dusra Long Question Complete_ ✅

---

*Chapter 13 – Differentiation*
*Ex 13.1:* Q2 (i, ii), Q7, Q11
*Ex 13.2:* Q1 (iv, xi), Q2, Q3, Q4, Q5

*Chapter 14 – Vectors in Space*
*Ex 14.1:* Q5, Q7
*Ex 14.2:* Q2, Q3, Q4, Q5, Q9 (ii), Q10, Q11 (ii, iv), Q15
*Ex 14.3:* Q2 (i, iv), Q4 (All Parts), Q10, Q11

_Alhumdulillah – Teesra Long Question Complete_ ✅

---

🔥 *Final Baat*

Bas in 7 chapters ko aankhen band karke karo.
Inhi ke target long questions karo, sara syllabus nahi.
Shorts ke liye Chapter 7 aur 9 par dhyan do.

*Inshallah paper easy ho jayega.*

*1. Complete Chapters – Short + Long Dono ke liye*
In 7 chapters ko mukammal karo. Inhi se tumhare long questions aur Q2 ke 8 shorts cover ho jayenge:
*Chapter 1, 2, 3, 10, 12, 13, 14*

*2. Sirf Shorts ke liye Chapters*
In 2 chapters ko sirf short questions ke liye karo. Inse Q3 ke baqi 5 shorts cover ho jayenge:
*Chapter 7, 9*

---

📖 *Important Short Questions – Chapter Wise*

*Chapter 7 – Permutation and Combination*
*Ex 7.1:* Q1 (iii), Q2 (ii), Q3, Q4
*Ex 7.2:* Q2 (iii), Q7, Q12, Q15
*Ex 7.3:* Q1, Q3, Q6, Q7
*Ex 7.4:* Q11, Q12, Q13

*Chapter 9 – Division of Polynomials*
*Ex 9.1:* Q1 (ii, iv), Q2 (ii, v), Q3 (iii, v), Q4 (ii, iii), Q7
*Ex 9.2:* Q1, Q3, Q4, Q6, Q7

_Baqi jo 6 chapters hain – 1, 2, 3, 10, 12, 13, 14 – unki exercises ke wohi sawal karo jo long questions ke liye diye hain. All questions karne ki zaroorat nahi._

---

📅 *2 Din ka Final Plan*

*Day 1 – Saturday*
- *Chapter 1* mukammal
- *Chapter 2* mukammal
- *Chapter 3* mukammal
- *Chapter 10* mukammal

*Day 2 – Sunday*
- *Chapter 12* mukammal
- *Chapter 13* mukammal
- *Chapter 14* mukammal
- *Chapter 7, 9* sirf shorts

> *Rule:* Aaj raat sone se pehle Day 1 kaam complete hona chahiye. Sirf wohi sawal karo jo upar share kiye hain, time waste mat karna.

---

✅ *Baat Khatam*
Bas itna hi syllabus hai.
7 chapters = Long + Short
2 chapters = Sirf Short

*Alhumdulillah MATH Class Completed* ✅

Ab mehnat karo, focus rakho. Inshallah paper acha ho ga.

Address

Bir Kharana
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IDEAL Student's Academy-Bir Kharana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IDEAL Student's Academy-Bir Kharana:

Shortcuts

Share

Category