21/04/2026
آج ہم عظیم شاعر اور مفکر علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ وفات پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اقبالؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے امتِ مسلمہ کو خودی، بیداری اور اتحاد کا درس دیا۔
ان کے افکار آج بھی ہمارے لیے روشنی کا مینار ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤍