20/01/2026
دخترِ جناب امیرالمؤمنین علی ابنِ ابی طالبؑ اور حجابِ الٰہی، جناب سیدہ فاطمۃ الزہراؑ کی نورِ نظر، جناب سیدہ زینبِ کبریٰؑ کی آمدِ پاک کے پُرمسرت موقع پر ہم اپنے مالک و امامِ زمانہ، حضرت حجۃ بن الحسن المہدیؑ (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کی بارگاہِ مقدسہ میں ہدیۂ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں، اور بالعموم تمام مومنین و مومنات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد عرض کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس عظیم ہستی کے صدقے ہمیں صبر، استقامت، حق گوئی اور راہِ ولایت پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ؑ
ؑ
ؑ
ؑ
ٰہی
ؑ
ؑ