Prof Dr Lubna Akhlaq Khan

Prof Dr Lubna Akhlaq Khan

Share

Dr Lubna, 1st female PhD in English in GRW, is currently working as Principal of her Alma Mater, the largest college in Punjab, GGCW, Satellite Town, GRW

15/03/2026
Photos from Directorate of Education Colleges Gujranwala, Division Gujranwala's post 15/03/2026
15/03/2026

لاہور
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی گوجرانوالہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن کی ایتھلیٹ طالبہ حرم ریحان کو بھارتی ریکارڈ توڑنے پر شاباش

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ حرم ریحان نے تاریخ رقم کر دی

ایتھلیٹ حرم ریحان نے
knee strikes
کا 6 سالہ بھارتی ریکارڈ اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا

وزیراعلی مریم نواز شریف کی حرم ریحان کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
وزیراعلی مریم نوازشریف نے حرم ریحان کے کوچنگ سٹاف کو شاندار کامیابی پر خراج تحسین
ایتھلیٹ حرم ریحان نے ایک منٹ میں ایک ٹانگ کے ساتھ 143 مرتبہ knee strike کر کے عالمی ریکارڈ بنا یا،اپنے پیغام میں وزیر اعلی مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حرم ریحان نے6سال بعد بھارتی مرد کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر پاکستانی پرچم بلند کیا ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی بیٹی اب تنہا نہیں ۔ ہر بیٹی کے ساتھ ہوں اور رہوں گی۔
ایتھلیٹ حرم ریحان نے ثابت کردیا پنجاب کی بیٹی اگر ہمت کرے تو دنیا کو حیران کرسکتی ہے۔ مریم نواز شریف کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ ماں جیسی ریاست ساتھ ہے اب ہمارے نوجوان کسی بھی چوٹی کو سر کر سکتے ہیں -
حکومت پنجاب نوجوانوں کے خواب پورے کرنے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔
ہر ممکن سہولت دے رہے ہیں تاکہ وہ دنیا میں پاکستان کا پرچم بلند کریں -مریم نوازشریف
14/03/2026

15/03/2026

گورنمنٹ گرلز کالج گوجرانوالہ کی پرنسپل ڈاکٹر لبنی اخلاق خان کی محنت رنگ لے آئی ،انٹر میڈیٹ کی بچی نے بھارت کے ایتھلیٹ کو نی سٹرائیک میں شکست دیکر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Gujranwala