Noor ull Bnat Online Quran Academy

Noor ull Bnat Online Quran Academy

Share

𝘐 𝘢𝘮 𝘰𝘯𝘭𝘪𝘯𝘦 𝘘𝘶𝘳𝘢𝘯 𝘛𝘦𝘢𝘤𝘩𝘦𝘳 🎀

14/05/2026

🌍 Online Quran Teacher — International Students Welcome 💫
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ✨
الحمدللہ
مجھے قرآنِ مجید ناظرہ، تجوید، حفظ اور دینی تعلیم دینے کا کافی تجربہ حاصل ہے۔
میں بیرونِ ملک اور پاکستان میں رہنے والے طلبہ کو آن لائن قرآنِ مجید کی تعلیم فراہم کر ر ہی ہوں۔
📌 Courses Available:
✔ قرآنی قاعدہ و ناظرہ قرآن
✔ تجوید کے ساتھ درست تلاوت
✔ مسنون دعائیں اور اذکار
✔ ترجمۃ القرآن (Translation with Explanation)
(نورانی قاعدہ، تجوید، منتخب عربی کتابیں وغیرہ)
👨‍👩‍👧 طلبہ کے لیے:
✔ بچے اور بچیاں
✔️چھوٹے اور بڑے
✔ خواتین ومرد
👩‍🏫 Male Teacher Available:
✔ لڑکوں اور مردوں کے لیے میل ٹیچر کی سہولت بھی موجود ہے
🌐 Languages:
اردو / English
💻 Online Teaching Platform:
| WhatsApp
🎁 Special Offer:
صرف تین دن کے لیے Free Trial Classes دستیاب ہیں
💰 Fee / Hadiya:
مناسب اور باہمی رضامندی سے
📞 / WhatsApp:
+923107289763
✨ اپنے بچوں اور گھر والوں کو گھر بیٹھے درست تجوید کے ساتھ قرآن سکھانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

01/04/2026

🌸 نور البنات آن لائن قرآن اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں! 🌸
الحمدللہ، نور البنات آن لائن قرآن اکیڈمی ایک مستند دینی ادارہ ہے، جس کا مقصد دنیا بھر کی بہنوں اور بچیوں تک قرآن و سنت کی روشنی پہنچانا ہے۔
یہاں تجربہ کار، عالماتِ دین معلمات قرآن پاک کی تعلیم نہایت محنت، خلوص اور تربیت کے ساتھ دیتی ہیں۔
📖 ہمارے کورسز:
ناظرہ قرآن پاک (تجوید کے ساتھ)
مسنون دعائیں
چھ کلمے مع ترجمہ
ترجمہ و تفسیرِ قرآن
تجوید و قراءت کورس
فقہ، حدیث، عقائد و اخلاقیات کے مضامین
🌐 آن لائن کلاسز کے فیچرز:
آسان وقت کا انتخاب
انفرادی اور گروپ کلاسز
Zoom/WhatsApp کے ذریعے لائیو سیشنز
ہر عمر کی بچیوں اور خواتین کے لیے موزوں
🎓 نگرانی:
سینئیر: محمد طیب خان
معلمہ: بنت سید حفیظ الرحمن
📩 داخلہ لینے یا معلومات حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں!
“قرآن سے جڑیں، نورِ ہدایت پائیں” 🌙

14/03/2026

Noor Al Banat Online Quran Academy خواتین کے لیے آن لائن قرآنِ پاک کی کلاسز پیش کر رہی ہے، جہاں آسان انداز میں قرآن پڑھنا، ترجمہ اور تفسیر سکھائی جاتی ہے۔
🌸 خواتین کے لیے خصوصی کلاسز
📚 ترجمہ و تفسیر کے ساتھ قرآن سیکھیں
💻 گھر بیٹھے آن لائن تعلیم
⏰ آسان اوقات
📩 خواتین ترجمہ و تفسیر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gujranwala