Astana Aliya O Jamia Muhammadia Saifia Gujranwala

Astana Aliya O Jamia Muhammadia Saifia Gujranwala education

29/06/2026

سالانہ محفل شہداۓ کربلا آستانہ عالیہ وجامعہ محمدیہ سیفیہ مرشد آباد کچافتومنڈ گوجرانوالہ ❣️❣️🏳️🚩🚩

قرآن دل کا چین ہے، ایمان کی جان ہےجس نے اسے حفظ کیا، وہ بڑا ذیشان ہےالحمدللہ رب العالمین!  آستانہ عالیہ وجامعہ محمدیہ سی...
28/06/2026

قرآن دل کا چین ہے، ایمان کی جان ہے
جس نے اسے حفظ کیا، وہ بڑا ذیشان ہے
الحمدللہ رب العالمین!

آستانہ عالیہ وجامعہ محمدیہ سیفیہ مرشد آباد کچافتومنڈ گوجرانوالہ
کے چمنستانِ علم و ہدایت سے ایک اور مبارک کلّی کھلنے جا رہی ہے۔ انتہائی مسرت اور تشکر کے ساتھ یہ روح پرور خبر نشرکی جا رہی ہے کہ جامعہ محمدیہ سیفیہ کے ہونہار طالب علم حسن بٹ
حافظ حسن بٹ محمدی سیفی بن گئے اور
حفظِ قرآنِ کریم کی عظیم الشان سعادت مکمل کر لی ہے۔

> ہم بچے کے والدین اور اساتذہ کرام اور بالخصوص
مرشد کریم حضورسرکار لجپال حضرت پیر ڈاکٹر غلام مرتضٰی محمدی سیفی زیدہ شرفہ
کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، جن کی انتھک محنت، دعاؤں اور تربیت کی بدولت آج طالب علم فضیلت کا تاج سجنے جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس حفظ کو دارین کی کامیابی کا ذریعہ بنائے اور جامعہ کو ایسے ہی روشن ستارے پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

الٰہی! اس بچے کو قرآن کا سچا خادم اور والدین کے لیے آخرت میں نجات کا ذریعہ بنا۔

ماہانہ محفل ذکر و نعت بر موقع ذکر شہدائے کربلا رضی اللہ عنہم تمام یاران طریقت جمعہ آستانہ عالیہ پر ادا فرمائیں ❤️🌹🕊️👏💫
19/06/2026

ماہانہ محفل ذکر و نعت بر موقع ذکر شہدائے کربلا رضی اللہ عنہم
تمام یاران طریقت جمعہ آستانہ عالیہ پر ادا فرمائیں ❤️🌹🕊️👏💫

21/05/2026
فری میڈیکل کیمپ 🏕  آستانہ عالیہ محمدیہ سیفیہ مرشد آباد کچافتومنڈ  گوجرانوالہ
09/04/2026

فری میڈیکل کیمپ 🏕
آستانہ عالیہ محمدیہ سیفیہ مرشد آباد کچافتومنڈ
گوجرانوالہ

جامعہ محمدیہ سیفیہ مرشد آباد کچافتومنڈ گوجرانولہ میں داخلے جاری ہیں
30/03/2026

جامعہ محمدیہ سیفیہ
مرشد آباد کچافتومنڈ گوجرانولہ
میں داخلے جاری ہیں

Address

Kahca Fahttomand
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astana Aliya O Jamia Muhammadia Saifia Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share