Syed Alao Ul Din Shah

Syed Alao Ul Din Shah A law student seeking justice through intellect and truth through the Qur’an. Dedicated to serve Islam by Quran. [email protected]

Son of Murshid Sohna Mahi Shah
Striving to unite legal wisdom with spiritual insight.

01/01/2026

صرف ایک ہی لفظ کا مشترک ہونا حقیقت کے ایک جیسا ہونے کی دلیل نہیں بنتا۔

ﷺ

ﷺ

17/12/2025

"سورۃ الضحیٰ اللہ کا وہ محبت بھرا جواب ہے جو کفار کے طعنوں پر نازل ہوا اور مصطفیٰ ﷺ کے دشمنوں کو خاموش کر گیا۔"

16/12/2025

شکر کا اُلٹ کفر ہے، اور کفر کا انجام محرومی۔ ایمان کی پہچان شکر گزاری ہے، اور ایمان نبیِ پاک ﷺ سے محبت کا نام ہے۔




15/12/2025

ایمان اللہ سے شدید محبت اور مصطفیٰ کریم ﷺ سے ہر چیز سے بڑھ کر محبت کا نام ہے۔
#ایمان




14/12/2025

جب بھی مصطفیٰ ﷺ پر کوئی تہمت لگی، جواب مصطفیٰ ﷺ نے نہیں دیا بلکہ ربِّ کائنات نے قرآن میں خود دیا—یہی مقامِ مصطفیٰ ﷺ ہے۔
ٰ ﷺ ﷺ

12/12/2025

“جب لوگ معجزات دیکھ کر حد سے گزر گئے تو اللہ نے بتا دیا کہ قل اِنَّما اَنَا بَشَرٌ مِّثلُکُم—یعنی نبی ﷺ بشر ہیں مگر افضلُ البشر ہیں۔”




11/12/2025

"قرآن کے لفظ شکر نے سکھایا کہ سچا شکرگزار دل خود ہی انسانیت سے محبت کرنے لگتا ہے۔"

10/12/2025

“اللہ نے ہمیں سماعت، بصارت اور دل عطا کیے… تو کیا ہم واقعی شکر گزار ہیں؟ سورۃ النحل کی بیدار کر دینے والی یاددہانی!”

09/12/2025

"سورۃ الکہف کی آیت 'قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ' کا لغوی راز اور اسبابِ نزول کی وہ سچی کہانی جو آپ کا نظریہ بدل دے گی!"

08/12/2025

"قرآن کے لفظ ‘مِثل’ کی حقیقت: نبی ﷺ بشر تو ہیں مگر عام بشر نہیں، بلکہ افضل البشر ہیں۔"
ٰ

07/12/2025

قرآن میں لفظ اِنَّمَا کا اصل راز کیا ہے ٰ

03/12/2025

"مصطفیٰ ﷺ اگر اپنی دُرود پڑھنے والی اُمت کے لیے ہاتھ اٹھائیں تو رب فوراً معاف فرما دیتا ہے۔"

Address

Azeem Colony Eminabad More
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Alao Ul Din Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share