19/05/2026
*اے مسلمانوں!*
*ہر طرف اور چاروں اطراف میں تکبیر (الله اکبر) بلند کرو۔*
*عمارتوں (آبادیوں) میں اور کھلے میدانوں (بیابانوں) میں تکبیر کہو۔*
*پرسکون بستیوں میں اور کھلی فضاؤں میں تکبیر بلند کرو*
*صبح اور شام تکبیریں پڑھا کرو۔*
*تکبیریں کہتے رہو یہاں تک کہ تمہاری تکبیریں آسمان کی بلندیوں کو چھو لیں۔*