26/08/2026
رحمتِ عالم، محسنِ انسانیت،
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کا دن تمام مسلمانوں کے لیے خوشی اور برکت کا دن ہے۔ 🌹
اللہ پاک ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت عطا فرمائے اور آپ ﷺ کی سیرت و سنت پر چلنے کی توفیق دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲💚
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ