G.P.S School System

G.P.S School System BE A CREATIVE LEARNER �

جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہےایک دن اُن کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں۔
01/04/2026

جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے
ایک دن اُن کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں۔

فرمان مصطفی صلی الله علمتم اللہ کی طرف رجوع کرنے کے لیے قرآن سے بڑھ کر کوئی اور ذریعہ نہیں پاسکتے۔(ترمزی شریف : ۲۹۱۲)
30/03/2026

فرمان مصطفی صلی الله علم
تم اللہ کی طرف رجوع کرنے کے لیے قرآن سے بڑھ کر کوئی اور ذریعہ نہیں پاسکتے۔
(ترمزی شریف : ۲۹۱۲)

Students Who never give up always Achieve.
28/03/2026

Students Who never give up always Achieve.

جمعة مباركحَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے۔(سورۃ آل عمران: 173)  ...
27/03/2026

جمعة مبارك

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے۔
(سورۃ آل عمران: 173)


سچائی اور اچھائیکی تلاش میں پوری دنیا گھوم لو اگر وہ آپ کے اندر نہیں تو کہیں نہیں۔
26/03/2026

سچائی اور اچھائی
کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لو اگر وہ آپ کے اندر نہیں تو کہیں نہیں۔

سچ بولنے والے پرسکون رہتے ہیںسچائی انسان کے کردار کو مضبوط بناتی ہے اور دل کو سکون دیتی ہے۔ بچوں کو سچ بولنے کی عادت سکھ...
25/03/2026

سچ بولنے والے پرسکون رہتے ہیں
سچائی انسان کے کردار کو مضبوط بناتی ہے اور دل کو سکون دیتی ہے۔ بچوں کو سچ بولنے کی عادت سکھانا ان کی شخصیت کی بہترین تربیت ہے۔ اسلام میں سچائی کو کامیابی کی بنیاد قرار دیا گیا ہے۔
والدین اور اساتذہ بچوں کو سچ بولنے کی اہمیت سمجھائیں۔ سچ بولنے والا اعتماد حاصل کرتا ہے اور معاشرے میں عزت پاتا ہے۔ سچائی نہ صرف اخلاقی خوبی ہے بلکہ ایک مضبوط اور کامیاب شخصیت کی پہچان بھی ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "سچ نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔"

#سچائی #اخلاقیات ✨📘

PAKISTAN RESOLUTION DAY23rd March marks the historic resolution that led to the creation of Pakistan.It reflects determi...
23/03/2026

PAKISTAN RESOLUTION DAY

23rd March marks the historic resolution that led to the creation of Pakistan.
It reflects determination, unity, and the vision of a separate homeland.

Eid ul Fitr Mubarak
21/03/2026

Eid ul Fitr Mubarak

Chand Raat Mubarak
20/03/2026

Chand Raat Mubarak

رمضان مبارکرمضان برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔ اس مقدس وقت میں اللہ تعالیٰ سے خلوصِ دل سے دعا کریں، کیونکہ وہ اپنے بندو...
19/03/2026

رمضان مبارک

رمضان برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔ اس مقدس وقت میں اللہ تعالیٰ سے خلوصِ دل سے دعا کریں، کیونکہ وہ اپنے بندوں کی پکار کو کبھی رد نہیں کرتا۔

رمضان مبارکاچھا اخلاق انسان کی شخصیت کو بلند کرتا ہے۔حسنِ سلوک اللہ کے نزدیک بہت قیمتی عمل ہے۔
18/03/2026

رمضان مبارک

اچھا اخلاق انسان کی شخصیت کو بلند کرتا ہے۔
حسنِ سلوک اللہ کے نزدیک بہت قیمتی عمل ہے۔

رمضان مبارکدوسروں کے ساتھ نرمی اور مہربانی کرنا اسلام کی خوبصورت تعلیم ہے۔جو لوگوں پر رحم کرتا ہے، اللہ اس پر رحم فرماتا...
17/03/2026

رمضان مبارک

دوسروں کے ساتھ نرمی اور مہربانی کرنا اسلام کی خوبصورت تعلیم ہے۔
جو لوگوں پر رحم کرتا ہے، اللہ اس پر رحم فرماتا ہے۔

Address

Cheema Road Opposite Garden Town Gujranwala
Gujranwala

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.P.S School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category