20/03/2026
تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی میٹھی میٹھی خوشیاں مبارک ہوں۔۔💗❤️
,ادارہ قرب مصطفیٰ ﷺ لدھیوالہ وڑائچ گوجرانولہ
20/03/2026
تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی میٹھی میٹھی خوشیاں مبارک ہوں۔۔💗❤️
19/03/2026
انشاء اللہ نماز عیدالفطر مرکز اہلسنت مرکز قرب مصطفی میں 7:30 بجے اداکی جائے گئی ۔۔۔
13/03/2026
صدقہ فطر برائے پاکستان رمضان المبارک 1447ھ ، بمطابق 2026ء ۔۔۔ شیئر کیجیے
رابطہ نمبر 03076210606
03034944084
14/02/2026
💫💫 *صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے* 💫💫
نہایت مسرت و خلوص کے ساتھ آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 🤎🤍🩷💛
مرکز اہلسنت مرکز قُرب مصطفیٰ (ﷺ) لدھیوالہ وڑائچ حافظ آباد روڈ پیپسی والا گله گوجرانولہ میں عظیم الشان روحانی اجتماع 🌹 *سُورةُالمُزَّمِّل*🌹 کا ورد خاص ہر اتوار صبح 8:00 بجے تا 10:00 بجے تک انعقاد کیا جاتا ہے ؛ ☺️💖🥰
*عظیم الشان روحانی اجتماع کے اختتام پر خصوصی ناشتے کا اہتمام کیا جائے گا انشاء اللّٰه العزیز* ☺️🥰
آپ سے گزارش ہے کہ اس خیر و برکت کی عظیم الشان اجتماع میں خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوستوں اور احباب کو بھی ساتھ لائیں تاکہ سب مل کر اس سعادت سے فیض یاب ہو سکیں
🥰🌹❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی محافل میں شرکت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ☺️
*آمین یارب العالمین* 🤲
آپ کی شرکت ہمارے *لیے باعثِ سعادت اور باعثِ فخر و افتخار* ہوگی
🥰☺️🌹
01/02/2026
💫💫 *صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے* 💫💫
نہایت مسرت و خلوص کے ساتھ آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 💫
اہل سنت وجماعت کی عظیم قدیم درسگاہ مرکز قرب مصطفیٰ ( صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کے زیر اہتمام عظیم الشان اصلاحی روحانی نورانی شب برات اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے،
آپ سے گزارش ہے کہ اس خیر و برکت کی مجلس میں خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوستوں اور احباب کو بھی ساتھ لائیں تاکہ سب مل کر اس سعادت سے فیض یاب ہو سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی محافل میں شرکت کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین🤲
آپ کی شرکت ہمارے *لیے باعثِ سعادت اور باعثِ فخر و افتخارہوگی۔
05/01/2026
🌙✨ عظیم الشان محفلِ شبِ معراج ﷺ ✨🌙
عاشقانِ رسول ﷺ کے لیے نہایت بابرکت اور روح پرور موقع!
یہ مقدس محفل واقعۂ معراج النبی ﷺ کی عظمت، اس کے اسرار و رموز، نماز کی فرضیت اور قربِ الٰہی کے پیغام کو عام کرنے کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔
شبِ معراج ہمیں یاد دلاتی ہے کہ
یہ رات صرف ایک معجزہ نہیں بلکہ
ایمان، اطاعت، نماز اور عشقِ رسول ﷺ کا عملی پیغام ہے۔
📅 بتاریخ: 16 جنوری 2026
🗓 بروز: جمعۃ المبارک
📍 مقام: مرکز قرب مصطفیٰ
🕘 پروگرام کے اوقات: بعد نماز عشاء
تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ
اپنے اہلِ خانہ اور دوست احباب کے ہمراہ تشریف لا کر
اس بابرکت محفل کو کامیاب بنائیں۔
🌹 آئیے! شبِ معراج کی نورانی ساعتوں میں اپنے دلوں کو ایمان سے منور کریں 🌹
زیرِ صدارت خادمِ علماء والفقراء ابوالمبشر حضرت علامہ مولانا پیر محمد منور حسین مجددی نقشبندی امیر اعلیٰ ادارہ قرب مصطفیٰ گوجرانولہ
رابطہ نمبر:
0307-6210606
29/11/2025
11/10/2025
سالانہ عرسِ غوث اعظم رح کی تصویری جھلکیاں
زیرِ سرپرستی : حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ محمد منور حسین مجددی
امیر ادارہ قربِ مصطفیٰ گوجرانولہ
منجانب:ادارہ قرب مصطفیٰ ﷺگوجرانولہ
04/10/2025
✨ ......خوشخبری........ ✨
✨ سالانہ عرسِ غوثِ اعظم رح ✨
✨انشاءاللہ 10 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عصر✨
آپ احباب کو صمیمِ قلب سے دعوت ہےہم آپ کے منتظر رہیں گئے🤗
زیرِ قیادت:حضرت علامہ مولانا پیر محمد منور حسین مجددی نقشبندی صاحب
*امیر اعلیٰ ادارہ ہ قرب مصطفیٰ پاکستان*
زیر اہتمام:ادارہ قربِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم گوجرانوالہ پاکستان
*رابطہ نمبر:* 03076210606
02/10/2025
#
27/09/2025
مرکز قرب مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے زیرِ اہتمام
💐ناظرۃ القرآن
💐حفظ القرآن
💐ترجمۃالقرآن
💐درس نظامی
💐عصری تعلیم
تمام شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں
زیر نگرانی: حضرت علامہ مولانا محمد منور حسین مجددی نقشبندی سربراہ ادارہ قربِ مصطفیٰ گوجرانولہ